تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَپَٹ" کے متعقلہ نتائج

ڈَپَٹ

گھوڑے کی تیز رفتاری، تیز قدمی، پھرتی، تیزی، زورآوری

ڈَپَٹ کَر

ڈَپَٹْنا

دوڑنا، تیز بھاگنا

ڈَپَٹ ڈَپَٹ کَر

تیزی سے.

ڈَپَٹ لینا

دبوچ لینا ، دبا لینا ، مار لینا.

ڈَپَٹ بَتانا

رک : ڈان٘ٹ بتانا.

ڈَپَٹ ڈَپَٹ کے قَدَم بَڑھانا

تیز قدمی سے چلنا ، تیزی کے ساتھ چلنا ، جلدی جلدی چلنا.

ڈَپَٹ کے قَدَم بَڑھانا

شیر ڈَپَٹ

(کُشتی) فن کشتی کا ایک دان٘و جس میں پہلوان ٹھاٹھ پر کھڑا ہو کے اندر کا کاٹ بتاتا ہوا اور پلٹے کا ہاتھ دکھاتا ہوا سامنے ہاتھ کو اونچا کرکے داہنی طرف پلٹ کر سیدھا کاٹ مارے اور داہنا پاؤں آگے بڑھا کے انی مار کے سیدھا کاٹ مارے اس طرح سے بڑھتا اور گھٹتا چاروں طرف کرے.

ڈانٹ ڈَپَٹ میں رَہْنا

گھڑکتے جِھڑکتے رہنا، ڈانْٹ ڈپٹ کرتے رہنا

دَوڑ ڈَپَٹ

رک: دوڑ دُھوپ.

ڈاٹ ڈَپَٹ

رک : ڈانْٹ ڈپٹ.

ڈانْٹ ڈَپَٹ

ڈانْٹ، وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی

ڈانٹ ڈَپَٹ کَرْنا

کھڑْکنا، جھڑْکْنا، غُصّے کی حالت میں چیخ چیخ کر کسی کو بُرا بھلا کہنا

ڈانْٹ ڈَپَٹ بَھرپُور

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَپَٹ کے معانیدیکھیے

ڈَپَٹ

DapaTडपट

اصل: سنسکرت

وزن : 12

ڈَپَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کی تیز رفتاری، تیز قدمی، پھرتی، تیزی، زورآوری
  • خوب تیزی سے آگے بڑھتے رہنے کی کیفیت یا عمل
  • ڈان٘ٹ کر، دھمکا کر
  • دھمکی، ڈان٘ٹ
  • جست و خیز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of DapaT

Noun, Feminine

  • threat, scold
  • gallop

डपट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े की तेज चाल, घोड़े की तेज़ रफ़्तारी, तेज़ क़दमी, फुर्ती, तेज़ी, शक्ति
  • ख़ूब तेज़ी से आगे बढ़ते रहने की क्रिया या भाव
  • डपटने की क्रिया या भाव, डाँट कर, धमका कर
  • धमकी, डाँट
  • उछल-कूद

ڈَپَٹ کے مترادفات

ڈَپَٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone