تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام و نُمُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام و نُمُود کے معانیدیکھیے
نام و نُمُود کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شان و شوکت، شہرت، عظمت، ظاہری شان، دکھاوا، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹ، عزت ونمائش
شعر
کون جانے تھا اس کا نام و نمود
میری بربادی سے بنا ہے عشق
یہ جسم و جان یہ نام و نمود حسب و نسب
یہ سارے وہم تھے عزت تو دی محبت نے
نام و نمود سے اتنی دوری ٹھیک ہے لیکن آخر کیوں
سارے جہاں سے قوس قزح کا رشتہ اپنے آپ سے جنگ
English meaning of naam-o-numuud
Noun, Feminine
- name and fame, show, ostentation, pomp, glory, prominence
नाम-ओ-नुमूद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نام و نُمُود)
نام و نُمُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔