تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام و نِشان نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام و نِشان نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام و نِشان نَہ رَہنا

رک : نام و نشان باقی نہ رہنا

نام و نِشان باقی نَہ رَہنا

نیست و نابود ہو جانا، معدوم ہو جانا

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نِشان نَہ ہونا

نام و نشان مٹ جانا ؛ کچھ باقی نہ رہنا ۔

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام بھی نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ہونا، کوئی چیز بھی نہ ہونا، کچھ نہ ہونا، بالکل فنا ہوجانا

نام تَک نَہ ہونا

نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔

نام و نِشان

۳ ۔ اَتا پتا ، نام اور پتا ، ٹھور ٹھکانا ۔

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام و نِشاں باقی نَہ رَہنا

۔نام ونشاں نہ رہنا۔ نیست ونابود ہوجانا۔ معدوم ہوجانا۔؎

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا

بے نام و نِشان

بے پتہ، بے ٹھکانے، وہ گمنام شخص جس کا پتہ نہ لگے

نام و نِشان مِٹانا

نیست و نابود کر دینا ، برباد کر دینا ۔

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

دِل و دِماغ نَہ ہونا

عقل نہ ہونا، التفات نہ ہونا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹانا

دنیا کے پردے سے ناپید کر دینا، بالکل ناس کر دینا، نیست و نابود کر دینا

گور و کَفَن نَصِیب نَہ ہونا

بُرے حالوں مرنا ، نہایت کسمپرسی میں جان دینا

آب و آذُوقَہ مُمْکِن نَہ ہونا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹ جانا

بالکل ناس ہوجانا، ناپید ہوجانا، مرجانا

صَفْحَۂِ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹانا

دِین و دُنیا کی خَبَر نَہ ہونا

کسی بات کا ہوش نہ ہونا ، کیف و مستی فرطِ مسرت یا کسی غم ارو صدمے کی وجہ سے حواس میں نہ رہنا.

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

سَر و پا کی خَبَر نَہ ہونا

بے ہوش ہونا، بد حواس ہونا

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ ہونا

کسی کے عیبوں پر نظر نہ رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام و نِشان نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

نام و نِشان نَہ ہونا

naam-o-nishaan na honaaनाम-ओ-निशान न होना

محاورہ

نام و نِشان نَہ ہونا کے اردو معانی

  • بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

नाम-ओ-निशान न होना के हिंदी अर्थ

  • पूर्ण रूप से न होना, पूरी तरह से न होना, थोड़ा भी न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام و نِشان نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام و نِشان نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words