تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی کے مُوسَل میں ناڑا" کے متعقلہ نتائج

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی کے مُوسَل میں ناڑا کے معانیدیکھیے

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

qaazii ke muusal me.n naa.Daaक़ाज़ी के मूसल में नाड़ा

نیز - قاضی کے مُوسَل میں نارا

ضرب المثل

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا کے اردو معانی

  • دانش مند کی کوئی عجیب بات
  • بڑے آدمی کے فضول احکام کی تعمیل بھی ہو جاتی ہے
  • بڑا حاکم چاہے جیسا الٹا سیدھا کام کروائے اس سے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا
  • قاضی پاجامے میں موسل سے ازاربند یعنی نارا ڈالنے کو کہتا ہے

क़ाज़ी के मूसल में नाड़ा के हिंदी अर्थ

  • बुद्धिमान की कोई विचित्र बात
  • बड़े आदमी के व्यर्थ आदेशों का भी पालन किया जाता है
  • बड़ा हाकिम चाहे जैसा उल्टा सीधा काम करवाए उससे कोई कुछ नहीं कह सकता
  • क़ाज़ी पैजामे में मूसल से इज़ारबंद अर्थात नारा डालने को कहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی کے مُوسَل میں ناڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words