تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا کے معانیدیکھیے
خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا
KHair kii choTii KHairaat kaa naa.Daa pa.Dh le mullaa 'aqd uudhaaraa•ख़ैर की चोटी ख़ैरात का नाड़ा पढ़ ले मुल्ला 'अक़्द ऊधारा
نیز - خَیْر کی جوتی، خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد اُدھارا
ضرب المثل
خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا کے اردو معانی
- ملت میں کام نکلانا
- اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے
- مانگے کی جوتی اور مانگے کا پاجامہ ہے اس لئے مُلا تُو ادھار یعنی بغیر کچھ لئے شادی کرا دے
- اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے
ख़ैर की चोटी ख़ैरात का नाड़ा पढ़ ले मुल्ला 'अक़्द ऊधारा के हिंदी अर्थ
- मिलत में काम निकलाना
- उसके संबंधित कहते हैं जिसके पास कुछ न हो और बड़ी-बड़ी योजनाएँ बनाए
- माँगे की जूती और माँगे का ही पैजामा है, इसलिए मुल्ला तू उधार अर्थात बिना कुछ लिए ब्याह भी करा दे
- उसके प्रति कहते हैं जिस के पास कुछ न हो और बड़े बड़े मनसूबे बाँधे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا)
خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔