تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادِ عَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادِ عَلی کے معانیدیکھیے
نادِ عَلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک دعا (نادِ عَلِیاً)
- علی کرم اللہ وجہٗ کو بلاؤ یا ان سے مدد طلب کرو
- ایک دعا جو پتھر اور تانبے وغیرہ کے پترے پر لکھ کر بطور تعویذ بچوں کے گلے میں ڈالتے ہیں نیز حفظ و سلامتی کے لیے اسے بازو پر بھی باندھتے ہیں (عموماً اہل تشیع میں مستعمل)
- ایک قسم کا پتھر جس پر ایک دعا نادِ علی لکھی ہوتی ہے
شعر
یہ ناد علی کا عجب معجزہ تھا
سبھی تیر پلٹے کمانوں کی جانب
پڑھ کے تم ناد علی وار کرو دشمن پر
وار بے کار ہو امکان نہیں ہو سکتا
گھر سے ناد علی کا ہم شافیؔ
ورد کرتے ہوئے نکلتے ہیں
English meaning of naad-e-'alii
Noun, Feminine
- a Shiite prayer
- O! 'Ali help us, call on or invoke Imam Ali
- a stone brought by pilgrims from Mecca on which are inscribed benedictions or prayers from the Quran, beginning with the words nadi-e-ali (such stones are hung as charms round the necks of children)
- a stone pendent on which a short prayer invoking 'O! 'Ali help us' is inscribed
नाद-ए-'अली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक मंत्र
- इमाम 'अली को बुलाओ या उनसे सहायता मांगों
- एक मंत्र 'नाद-ए-'अली' जो पत्थर और तांबे आदि के पत्तरे पर लिख कर तावीज़ की तरह बच्चों के गले में डालते हैं अर्थात सुरक्षा और समृद्धि के लिए उसे बाज़ू पर भी बांधते हैं (सामानाय्तः शियाओं के यहाँ प्रचलित है)
- एक प्रकार का पत्थर जिस पर एक मंत्र 'नाद-ए-अली' लिखी होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادِ عَلی)
نادِ عَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔