تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا جِنْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا جِنْس کے معانیدیکھیے
وزن : 221
موضوعات: کنایۃً
نا جِنْس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رک : نا (۴) کا تحتی، غیر جنس
- دوسری جنس کا، غیر نوع سے تعلق رکھنے والا، مثلاً: انسان، جن اور حیوان ایک دوسرے کے لیے ناجنس ہیں اسی طرح نر مادّہ باہم ناجنس ہیں
- تہذیب و تمدن اور فکر میں مختلف نیز جس سے مزاج نہ ملتا ہو، جو ہم خیال نہ ہو، (مجازاً) گنوار، غیر مہذب، بد اخلاق، ناشائستہ، بے ادب (شخص کے لیے)
- کم اصل، رذیل، کمینہ، اوچھا، پاجی
- (ف) غیر مہذب، بے ادب، صفت غیر جنس، (کنایۃً) بے ادب
- (بے جان اشیا کے لیے) ُبرا، گھٹیا، مکروہ، گھناؤنا، قابل ِنفرت
شعر
بڑا سہی پہ ہے نا جنس آسمان کا بیج
اسے میں اپنی زمینوں میں بو نہیں سکتا
English meaning of naa-jins
Persian, Arabic - Adjective
- heterogeneous
- heterogeneous, of another sex, sort or species, of a strange kind
- ignoble, uncultured
- Of another sort or species, strange in kind, of no gentility
ना-जिन्स के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मुहज्ज़ब, जो सोसाइटी के क़ाबिल न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا جِنْس)
نا جِنْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔