تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشاہَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاہَدَہ کے معانیدیکھیے
مُشاہَدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- دیکھنا
- (مجازاً) دید، نظارہ، درشن
- کسی دریافت کے لیے بغور دیکھنا، معائنہ، غور و خوض، تجربہ
- عینی تجربہ، دلیل بصری، عینی ثبوت
- (تصوف) صور تجلیات حق کو بغیر حجاب اشیا کے دیکھنا
English meaning of mushaahada
Noun, Masculine, Singular
- observation, witnessing, survey
मुशाहदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- देखना
- (लाक्षणिक) दर्शन करना, दृश्य, देखने की क्रिया
- किसी खोज के लिए बहुत ध्यान से देखना, निरीक्षण, चिंतन एवं मनन, अनुभव
- आँखों देखा अनुभव, प्रत्यक्षदर्शी प्रमाण, आँखों देखा सुबूत
مُشاہَدَہ کے مترادفات
مُشاہَدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشاہَدَہ)
مُشاہَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔