تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشاہَدات" کے متعقلہ نتائج

مُشاہَدات

مشاہدہ کی جمع تراکیب میں مستعمل، کسی دریافت کے لیے بغور دیکھنا، معائنہ، غور و خوض، تجربہ، عینی تجربہ، دلیل بصری، عینی ثبوت

مُشاہَداتی

مشاہدہ (رک) سے منسوب اور متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُشاہَدات غَیبِیَّہ

غائب یا نظر نہ آنے والی چیزوں کے متعلق سوچ بچار کرنا ، مشاہدۂ غیبی

مُشاہَداتی قانُون

وہ قانون جس کی بنیاد مشاہدے پر رکھی گئی ہو ، کیپلر کے قانونِ حرکت جو سیاروں کی حرکات کے پیہم مشاہدات سے معلوم کیے گئے تھے اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانونِ قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاہَدات کے معانیدیکھیے

مُشاہَدات

mushaahadaatमुशाहदात

نیز - مُشاہَدات

اصل: عربی

واحد: مُشاہَدَہ

مادہ: شَہْد

اشتقاق: شَہِدَ

مُشاہَدات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مشاہدہ کی جمع تراکیب میں مستعمل، کسی دریافت کے لیے بغور دیکھنا، معائنہ، غور و خوض، تجربہ، عینی تجربہ، دلیل بصری، عینی ثبوت
  • (مجازاً) دید، نظارہ، درشن

English meaning of mushaahadaat

Noun, Masculine, Plural

  • seeing, contemplating, observation, the highest degree of perfection in contemplating the divine essence
  • (Metaphorically) sight

मुशाहदात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشاہَدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشاہَدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone