تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست" کے متعقلہ نتائج

حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست

خُوبصورت کو بناؤ سنگار کی ضرورت نہیں ہوتی .

مَشّاطَہ

وہ عورت جو دلہن کے سر میں کنگھی چوٹی کر کے سرمہ لگائے، ابٹن ملے، وہ عورت جس کا پیشہ لوگوں کے گھروں میں جا کر کنگھی کرنے کا ہو، سنگھار کرنے والی عورت

ہُمایُوں خُداداد

خدا کی دی ہوئی ہمت ، ودیعت کی گئی ہمت یاقوت ۔

مَشّاطَہ گِیری

رک : مشاطہ گری ۔

مَشّاطَہ گَری

مشاطہ کا کام یا پیشہ ۔

نِیست ہونا

معدوم ہونا، فنا ہونا، مٹنا، مر جانا

حاجَتِ ضَرُورِیَّہ

قضائے حاجت ؛ پیشاب پاخانہ .

ہَر کِرا صَبر نِیست حِکمَت نِیست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)جس شخص میں صبر نہیں اس میں عقل نہیں ہوتی ، بے صبر آدمی سوچ سمجھ کے کام نہیں کر سکتا

نِیست ہو جانا

رک : نیست ہونا ۔

نِیست کو ہَست کَرنا

عدم کو وجود بنانا ، پیدا کرنا ۔

مُفْت را چہ گُفْت

مُفْت را، چَہ گُفت

(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں ، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی.

حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را

۔(ف) مثل۔ خوبصورت کو آرائش کی ضرورت نہیں۔ (موقع) خصائل حمیدہ محتاج ثنا وصفت نہیں ہیں۔

نِیست و نابُود ہونا

خاک میں ملنا، فنا ہونا، ناپید ہونا، نام ونشان نہ رہنا

ہَر کَمال را زَوال

رک : ہر کمالے را زوال

ہَر کَمالے را زَوال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر کمال کو زوال ہوتا ہے، عروج کے بعد زوال شروع ہوتا ہے

نَقْل را چَہ عَقْل

۔(ف)مقولہ۔ نقل کرنے کے واسطے زیادہ عقل کی ضرورت نہیں۔

قَضا را چِہ عِلاج

موت سے بچنا ممکن نہیں .

نِیست سے ہَست کَرنا

عدم سے وجود میں لانا ، پیدا کرنا ، (وجود میں لانا ، پیدا کرنا) نیست سے ہست کرنا

ہَر کِہ خُود را بِینَد خُدا را نَہ بِینَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مغرور آدمی خدا کو نہیں پاتا ، خود پسند شخص خدا شناس نہیں ہوتا

حُسْنِ مَح٘فِل

محفل کی رونق، جس سے محفل میں حسن بڑھے

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

حُسْنِ بِرِشْتَہ

گندمی رنگ، ملاحت، حسن ملیح

حِیلَہ جُو را بَہانَہ بِسْیار اَسْت

(بہانے) ڈھونڈے والے کے لئے بہانے بہت ہیں.

خود کَردَہ را چہ عِلاج

اپنے کئے کا کَیا مداوا

حُسْنِ مَلِیح

سانولا رن٘گ جس میں دل کشی ہو، وہ حُسن جس میں ملاحت یا نمکینی ہو

حُسْنِ ساخْتَہ

وہ حسن جو خط وخال اور سرمہ وآرائش سے کیا جائے

دِیوانَہ را ہوے بَس اَسْت

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جسے کسی بات کی دُھن یا شوق ہو وہ ذرا سی شہ پر کر پھر ہمہ تن اسی میں لگ جاتا ہے اور من مانی کرنے لگتا ہے کسی بات کے شوقین کو ذرا سی شہ کافی ہے.

حُسْنِ اِظْہار

خُوبصورتی سے بیان کرنے کا ڈھنگ

خُود کَرْدَہ را عِلاج نِیْسْت

اپنے کئے کا کَیا مداوا

خُود کَرْدَہ را عِلاجے نِیْسْت

۔(ف) مقولہ۔ دیکھو اپنے کئے کا علاج نہیں۔

حُسْنِ عَمَل

اچھّا عمل ، نیکی

عَیاں را چہ بَیاں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ظاہر ہے کہنے سننے کی محتاج نہیں، جس کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہ ہو

حُسْنِ مَطْلَع

(عروض) قصیدے یا غزل میں مطلع کے بعد کا خوبصورت شعر جو مطلع کی صورت میں ہو

ہَمَہ را عَیب تُو پوشی ہَمَہ را عَیب تُو دانی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر عیب یا بُرائی کا چھپانے والا اور ہر عیب یا بُرائی کا جاننے والا تو (خداوند تعالیٰ) ہی ہے ۔

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

حُسْنِ عَہْد

نیک نیتی

حُسْنِ تَعَادُل

آزمُودَہ را آزمُودَن جَہْل اَسْت

آزمائے ہوئے كو آزمانا جہالت ہے، كسی كو ایك دفعہ آزما كر پھر آزمانا حماقت ہے

حُسْنِ عَالَم

حُسْنِ عَامْ

ہَر بَہارے را

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر بہار کو خزاں ہوتی ہے ؛ ہر کمال کو زوال ہوتا ہے

حُسْنِ تَعْلِیل

(بدیع) وہ صنعت جس میں شاعر یا مصنف ایسی چیز کو کسی چیز کی علت فرض کرتا ہے جو درحقیقت اس کی علّت نہیں ہوتی، مثلاً پھول کے کھلنے کی وجہ یہ بیان کرنا کہ وہ بلبل کی نغمہ سنجی پر خوش ہو رہا ہے یا خوشی میں ہنس رہا ہے

حُسْنِ طَباعَت

اچھّی چھپائی ، چھپائی کی خوبی .

حُسْنِ مَعْنی

۲ـ معنوی خوبی، فطری یا طبعی خوبی.

حُسْنِ سَماعَت

کسی بات کو سُن کراس کا مطلب بخوبی پا جانا یا اس کے اچھّے معنی نکالنا، کلام کی داد دینا

حُسْنِ سَماع

حُسْنِ مُعامَلَہ

لین دین اور کاروبار میں صفائی اور دیانتداری.

حُسْنِ طَبِیعَت

طبیعت کی اچھائی، مزاج کی خُوبی

حُسْنِ اِعْتِمَاْدْ

کسی پر بہت زیادہ اعتماد اور بھروسہ

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

رک : عاقل را اشارہ بس / کافی است.

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

خُفْتَہ را خُفْتَہ کے کُنَد بیدار

غافل ، غافل اور مجہول کی اصلاح نہیں کرسکا .

ہَر کَسے را بَہْر کارے ساخْتَند

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر ایک خاص کام کے لیے موزوں ہے ، ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا ہے ۔

ذَرَّہ را با خُورشِید چہ نِسْبَت

ذرے کا سورج سے کیا مقابلہ ، ادنیٰ کا اعلیٰ سے کوئی جوڑ نہیں ہے.

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

دِل نَہ خواسْتَہ را عُذْر بِسْیار

جس کام کو دل نہ چاہے اسی کے لیے عُذر بہت ہیں .

مُہْلَتِ حُسْنِ عَمَل

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست کے معانیدیکھیے

حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست

husn-e-KHudaadaad raa haajat-e-mashshaata niistहुस्न-ए-ख़ुदादाद रा हाजत-ए-मश्शाता नीस्त

ضرب المثل

حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست کے اردو معانی

  • خُوبصورت کو بناؤ سنگار کی ضرورت نہیں ہوتی .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हुस्न-ए-ख़ुदादाद रा हाजत-ए-मश्शाता नीस्त के हिंदी अर्थ

  • ख़ूओबसोरत को बनाओ सिंगार की ज़रूरत नहीं होती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words