تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را" کے متعقلہ نتائج

حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را

۔(ف) مثل۔ خوبصورت کو آرائش کی ضرورت نہیں۔ (موقع) خصائل حمیدہ محتاج ثنا وصفت نہیں ہیں۔

مَشّاطَہ

وہ عورت جو دلہن کے سر میں کنگھی چوٹی کر کے سرمہ لگائے، ابٹن ملے، وہ عورت جس کا پیشہ لوگوں کے گھروں میں جا کر کنگھی کرنے کا ہو، سنگھار کرنے والی عورت

آرام دِہ

جس كے برتنے سے آسائش ملے، راحت رساں، پرسکون

دوبارَہ نِیسْت کَس را زِندَگانی

کسی کو دنیا میں دوبارہ زندگی نہیں ملتی

آرام تَكِیَہ

نرم ٹیک یا سرھانا جس كا سہارا لے كر بیٹھنے سے راحت ملے یا سرركھ كر لیٹنے سے نیند آجائے، نرم اور گُدگُدا تكیہ

بَہ آرام

آرام سے، اطمینان سے، راحت و آرام کے ساتھ, امن سے، چین سے

آرام كَہانی

برلطف قصہ۔

آرام خانَہ

وہ مكان، جو سیاحوں اور دورے پر آئے ہوئے حاكموں كے قیام كرنے یا شب باش ہونے كے لئے مختص ہو، (انگریزی) ریسٹ ہاؤس (Rest House)

آرام ہو جانا

مَشّاطَہ گِیری

رک : مشاطہ گری ۔

مَشّاطَہ گَری

مشاطہ کا کام یا پیشہ ۔

آرام تَلْخ ہونا

سكون و آسائش میں خلل پڑنا، راحت میں فتور آنا

عَیش آرام

آرام و آسائش ، خوشی و سکون ، سکون و قرار .

آخِری آرام گاہ

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

حاجَتِ ضَرُورِیَّہ

قضائے حاجت ؛ پیشاب پاخانہ .

زَمِسْتانی آرام گاہ

قیام گاہ جو موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہو .

دِل نَہ خواسْتَہ را عُذْر بِسْیار

جس کام کو دل نہ چاہے اسی کے لیے عُذر بہت ہیں .

آرام گہ

آرامگاہ جس كی یہ تخفیف ہے، رہنے كی جگہ، مسكن، سونے كی جگہ، خواب گاہ

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

باعِثِ آرام

آسائش، راحت کی وجہ، افاقہ، پرسکون

ہَسْت نِیسْت

لفظاً: ہاں نہیں، مراد: ہاں نہ، انکار اور اقرار

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو ، عرش پر آرام کرنے والا ، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل.

مِحْنَت آرام کی کُنجی ہے

جو شخص محنت کرے گا وہ آرام سے رہے گا

رُوئے مَح٘بُوب

محبوب کا چہرہ.

بَعَیش و آرام

آرام و چین سے، مزے سے

ہیچ کَمال نِیسْت

کچھ کمال کی بات نہیں، عام سی بات ہے، معمولی بات ہے

حُسْنِ خُداداد را حاجَتِ مَشّاطَہ نِیست

خُوبصورت کو بناؤ سنگار کی ضرورت نہیں ہوتی .

آرام ہونا

آرام كرنا (رک) كا لازم

عَیش آرام حَرام کَرنا

آسائش و آرام کی پروانہ کرنا

ہَسْت و نِیسْت

موجودات ، کائنات

آرام پَہُنچانا

’آرام پہنچنا‘ (رك) كا تعدیہ۔

آرام پَہُنْچنا

تسكین، تسلی یا تشفی ہونا، ڈھارس بنْدھنا، سكون یا چین ملنا

آرام خواہ

آرام پسند، کام کاج اور محنت سے جی چرانے والا

نِیسْت ہَسْت نُما

(تصوف) ممکنات اور مخلوقات کو کہتے ہیں کہ فی نفسہٖ نیست و نابود ہیں ہستی حق کی ہے مخلوقات قوالب موہومہ ہیں

مُفْت را چہ گُفْت

مُفْت را، چَہ گُفت

(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں ، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی.

ہَر کَمال را زَوال

رک : ہر کمالے را زوال

ہَر کَمالے را زَوال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر کمال کو زوال ہوتا ہے، عروج کے بعد زوال شروع ہوتا ہے

ہَسْت سے نِیسْت ہونا

وجود کا فنا ہونا ، معدوم ہو جانا ، ختم ہو جانا ۔

نَقْل را چَہ عَقْل

۔(ف)مقولہ۔ نقل کرنے کے واسطے زیادہ عقل کی ضرورت نہیں۔

قَضا را چِہ عِلاج

موت سے بچنا ممکن نہیں .

ہَر کِہ خُود را بِینَد خُدا را نَہ بِینَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مغرور آدمی خدا کو نہیں پاتا ، خود پسند شخص خدا شناس نہیں ہوتا

غازَۂِ رُوئے بَہار

عاقِل را اِشارَہ بَس

عقل مند اشارے سے بات سمجھ جاتا ہے

حِیلَہ جُو را بَہانَہ بِسْیار اَسْت

(بہانے) ڈھونڈے والے کے لئے بہانے بہت ہیں.

خود کَردَہ را چہ عِلاج

اپنے کئے کا کَیا مداوا

دِیوانَہ را ہوے بَس اَسْت

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جسے کسی بات کی دُھن یا شوق ہو وہ ذرا سی شہ پر کر پھر ہمہ تن اسی میں لگ جاتا ہے اور من مانی کرنے لگتا ہے کسی بات کے شوقین کو ذرا سی شہ کافی ہے.

شاہانِ رُوئے زَمین

دنیا کے ملکوں کے بادشاہ

خُود کَرْدَہ را عِلاج نِیْسْت

اپنے کئے کا کَیا مداوا

خُود کَرْدَہ را عِلاجے نِیْسْت

۔(ف) مقولہ۔ دیکھو اپنے کئے کا علاج نہیں۔

عَیاں را چہ بَیاں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ظاہر ہے کہنے سننے کی محتاج نہیں، جس کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہ ہو

ہَمَہ را عَیب تُو پوشی ہَمَہ را عَیب تُو دانی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر عیب یا بُرائی کا چھپانے والا اور ہر عیب یا بُرائی کا جاننے والا تو (خداوند تعالیٰ) ہی ہے ۔

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

آزمُودَہ را آزمُودَن جَہْل اَسْت

آزمائے ہوئے كو آزمانا جہالت ہے، كسی كو ایك دفعہ آزما كر پھر آزمانا حماقت ہے

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

ہَر بَہارے را

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر بہار کو خزاں ہوتی ہے ؛ ہر کمال کو زوال ہوتا ہے

عاقِلاں را اِشارَہ بَس

رک : عاقل را اشارہ بس / کافی است.

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را کے معانیدیکھیے

حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را

haajat-e-mashshaata niist ruu-e-dil aaraam raaहाजत-ए-मश्शाता नीस्त रू-ए-दिल आराम रा

حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را کے اردو معانی

  • ۔(ف) مثل۔ خوبصورت کو آرائش کی ضرورت نہیں۔ (موقع) خصائل حمیدہ محتاج ثنا وصفت نہیں ہیں۔
  • خوبصورت کو آرائش کی ضرورت نہیں ، خصائلِ حمیدہ محتاجِ ثنا و صفت نہیں .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of haajat-e-mashshaata niist ruu-e-dil aaraam raa

  • beauty needs no ornaments

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاجَتِ مَشّاطَہ نِیسْت رُوئے دِل آرام را

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words