تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر کارِ خَیر حاجَت پیچ اِستِخارَہ نِیسْت" کے متعقلہ نتائج

دَر کارِ خَیر حاجَت پیچ اِستِخارَہ نِیسْت

اچھے کام میں سوچ بچار کیسا ، نیکی کرتے وقت نتیجے پر نظر ہونی چاہیے.

اِستِخارَہ کَرنا

لولَہ پیچ

تَہ پیچ

پگڑی کے نیچے کا کپڑا یا ٹوپی، بطانہ

یَرْزَہ پیچ

گھوڑے کی ایک بھونری جو منحوس خیال کی جاتی ہے.

پیچ رِشْتَہ

پیچ نامِیَہ

رک : پیچ دار نامیہ.

پیچ مُویَہ

جز ترکیبی کنڈلی دار، چکر دار یا مرغولی جرثومہ ، انگ : Spirochaeta .

کُلاہ پیچ

(خیاطی) کلاہ کے اوپر پگڑی کی طرح لپیٹنے کا کپڑا .

پیچ حَیوانِیَہ

(طبقات الارض) فوقانی سینولی زمانے کے آریہ لور کے رکاز میں پائے جانے والے ایمونیوں کے پچاس انواع سے زائد میں سے ایک.

شانَہ پیچ

كنگھی ركھنے كا غلاف جس میں كنگھی كو لپیٹ كر ركھا جاسكے تاكہ اس كے دانتے ہوا كے اثر سے خراب نہ ہوں.

دو پیچ پیچَہ

(سپہ گری) بکیتی کے ایک دان٘و کا نام جس میں حریف کے پیچھے آکر ٹانگ کا اڑنگا لگا دیتے ہیں اور گُھٹنے کے جوڑ پر گُھٹنا مار کر گِرانے اور گردن پر چُھری کا وار کرتے ہیں .

پیچ ڈِھیلا ہونا

اسکرو کا پیچ کھل جانا

نَمازِ اِستِخارَہ

وہ دو رکعت نفل نماز جو استخارہ (کسی کام ، سفر ، تجارت ، شادی بیاہ وغیرہ کے لیے غیبی اشارہ طلب کرنا) کے لیے ادا کی جاتی ہے ۔

حاجَت ہونا

پیخانہ لگنا، ہگاسا ہونا، رفعِ حاجت کی ضرورت پڑنا .

حاجَت کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا ، ضروت بتلانا .

پیچ میں ہونا

رک : پیچ میں پڑنا.

پیچ دار نامِیَہ

(حیاتیات) یک خلوی جراثیم جو بلیلچی اور لہریہ دار ہوتے ہیں ان کی مختلف شکلوں کا انحصار ان کے پیچوں کی تعداد اور لمبائی پر ہوتا ہے ، انگ : Spiral Organism .

خُرْدَہ پَیما پیچ

ایک آلہ جو پیمانہ کی شکل میں ہوتا ہے.

ہَسْت نِیسْت

لفظاً: ہاں نہیں، مراد: ہاں نہ، انکار اور اقرار

مار پیچ کی راہ

ٹیڑھا راستہ ، ہیر پھیر کی راہ .

حاجَت مان٘گْنا

حاجت طلب کرنا ، مراد مان٘گنا.

مَضْمُون پیچ کا ہونا

گنجلک مضمون ہونا ، مفہوم واضح نہ ہونا ۔

حاجَت گاہ

ضرورت پوری ہونے کی جگہ ؛ پاخانہ ، جائے ضرور، بیت الخلا.

پیچ گان٘ٹْھنا

دان٘و کرنا.

ہیچ کَمال نِیسْت

کچھ کمال کی بات نہیں، عام سی بات ہے، معمولی بات ہے

شَہ پیچ ساز

(انجینیری) فولاد میں نالیاں کاٹ کر پیچ بنانے والا بڑا آلہ .

خَیر ہے خَیر تو ہے

۔اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی کے پاس بیوقت آتا ہے یا بے محل کوئی کام کرتا ہے۔ ؎

حاجَت خواہ

سائل، فقیر، محتاج

حاجَت پُوری ہونا

رک : حاجت بَرآنا .

پیچ کا توڑْ ہونا

دان٘و کو رد کرنے کی ترکیب ہونا ، مسئلہ کا حل کرنے کی تدبیر ہونا.

پیچ پان٘چ

(مجازاً) مکاری ، فریب ، چالاکی ، گھماؤ ، ہیر پھیر ، الجھاؤ.

حاجَت مَحسُوس ہونا

ہَسْت و نِیسْت

موجودات ، کائنات

کارِ مَرْدانَہ

بہادری کا کام ، جرأت کا کام.

ہیچ پیچ

دھوکہ دہی ، چالبازی ، مکر و فریب ، رک : ایچ پیچ

مَنْطِقِیانَہ ایچ پیچ

(سیاسیات) دقیق استدلال (Scholastic Cobullbs)

کارِ سَگ نِیسْت بَہ مَسْجِد زَنْہار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کتے کو مسجد سے ہرگز کوئی کام نہیں ہوتا ، مسجد میں کتے کا کیا کام.

کارِ بَسْتَہ

سربرستہ کام ، اُلجھا ہوا کام ، بگڑا ہوا کام ، مشکل کام.

خَیر ہو

اس موقع پر مستعمل جب کسی ناگوار امر یا حادثے کے ظہور کا امکان ہو ، خوف اور خدشے کی حالت میں بولتے ہیں.

حاجَت رَفَع کَرْنا

ضرورت پوری کرنا، کسی کا کوئی کام نکالنا

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

کارِ سَہْل

ایسا کام جو بغیر کسی مشکل کے انجام دیا جا سکتا ہو ، آسان کام.

کارِ سِیاہ

کالے دھندے، گناہ کے کام، خراب کام، غلط کام

نِیسْت ہَسْت نُما

(تصوف) ممکنات اور مخلوقات کو کہتے ہیں کہ فی نفسہٖ نیست و نابود ہیں ہستی حق کی ہے مخلوقات قوالب موہومہ ہیں

دِل کو پیچ و تاب ہونا

بہت پریشان ہونا ، دل گھبرانا

ہاتھی پیچ

ایک ترکاری جو ادرک کی شکل کی ہوتی ہے اور مزہ آلوؤں سے ملتا ہے (انگ : Jerusalem artichoke)

ہاتی پیچ

رک : ہاتھی پچ ۔

کارِ عَدْل

منصفی کا کام ، انصاف کے احکامات.

پیچ و تاب میں ہونا

رک : پیچ و تاب کھانا.

رَفَعِ حاجَت

(شاذ) ضروریاتِ زندگی پوری ہونے کی صورتِ حال، گُزراوقات.

فاتِحَۂ خَیر

دعائے خیر، خیریت کی دُعا

خَیر چاہْنا

عافیت چاہنا، بھلائی یا سلامتی چاہنا، بھلا چاہنا

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

کارِ جَہاں

دنیا کا کاروبار، دنیا کے معاملات اور دھندے، معاش کی تگ و دو(مجازاً) دنیاوی زندگی

ہَسْت سے نِیسْت ہونا

وجود کا فنا ہونا ، معدوم ہو جانا ، ختم ہو جانا ۔

اِلٰہی خَیر

کوئی خطرہ درپیش ہونے یا اندیشہ ہونے کے موقع پر مستعمل : مترادف : خدا خیریت رکھے ! وغیرہ

خَیر نَہِیں

نقصان کا اندیشہ ہے ، ضرریا ہلاکت کا یقین ہے ، نتیجہ اچھا نہ ہوگا.

دَر دَر مان٘گْنا

ہر کسی سے مانگنا

خَیر تو ہے

اس جگہ کہتے ہیں جو کوئی امر خلاف امید واقع ہو ، خیریت توہے ، خیر باشد.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر کارِ خَیر حاجَت پیچ اِستِخارَہ نِیسْت کے معانیدیکھیے

دَر کارِ خَیر حاجَت پیچ اِستِخارَہ نِیسْت

dar kaar-e-KHair haajat pech istiKHaara niistदर कार-ए-ख़ैर हाजत पेच इस्तिख़ारा नीस्त

دَر کارِ خَیر حاجَت پیچ اِستِخارَہ نِیسْت کے اردو معانی

  • اچھے کام میں سوچ بچار کیسا ، نیکی کرتے وقت نتیجے پر نظر ہونی چاہیے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of dar kaar-e-KHair haajat pech istiKHaara niist

  • if you want to do a good deed, consult no one

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر کارِ خَیر حاجَت پیچ اِستِخارَہ نِیسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر کارِ خَیر حاجَت پیچ اِستِخارَہ نِیسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words