تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسَلْسَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلْسَل کے معانیدیکھیے
مُسَلْسَل کے اردو معانی
صفت
- متواتر، پیہم، لگاتار
- زنجیر میں بندھا ہوا، پابہ زنجیر، زنجیر بند
- (زلف کی صفت)، دراز، لمبی، بٹی یا گندھی ہوئی
فعل متعلق
- سلسلہ وار، پے در پے، رکاوٹ کے بغیر، پے در پے، تسلسل کے ساتھ
اسم، مذکر
- ایک وضع کا گوٹا یا جھالر، ایک عمدہ نازک کپڑا
- (علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ متواتر ہو
وضاحتی ویڈیو
شعر
مسلسل حادثوں سے بس مجھے اتنی شکایت ہے
کہ یہ آنسو بہانے کی بھی تو مہلت نہیں دیتے
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتے
جو آج تو ہوتے ہیں مگر کل نہیں ہوتے
مسلسل سوچتے رہتے ہیں تم کو
تمہیں جینے کی عادت ہو گئی ہے
English meaning of musalsal
Adjective
- continuous, constant, successive, consecutive
- in chains, fettered, linked, connected, chained
Adverb
- consecutively, continuously
Noun, Masculine
- a kind of lace or fringe
- a Hadith that contains an extra element of information about the way the Hadith is being transmitted at every link of the chain of narrators
मुसलसल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निरंतर, लगातार, सतत
- (बाल की विशेषता) लंबी, बटी या गुँधी हुई
- ज़ंजीर में बँधा हुआ, ज़ंजीर बंद
क्रिया-विशेषण
- निरंतरता के साथ, एक सिलसिले से लगा हुआ, क्रमबद्ध, श्रृंखलित
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक आकार का गोटा या झालर, एक उत्कृष्ट नाज़ुक कपड़ा
مُسَلْسَل کے مترادفات
مُسَلْسَل سے متعلق محاورے
مُسَلْسَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسَلْسَل)
مُسَلْسَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔