تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقابلہ" کے متعقلہ نتائج

کِواڑ

دروازہ، کھڑکی یا روشندان وغیرہ کو بند کرنے یا کھولنے کا پٹ

کِواڑا

کواڑ، بڑا کواڑ

کِواڑی

(جراحی) سینے کی پسلیوں کا ہر ایک رُخ

کِوَاڑَوں

دروازے

کِواڑ دینا

دروازہ بند کرنا، کنڈی لگانا

کِواڑ توڑْنا

مقفّل یا بند دروازے کو زبردستی کھولنا

کِواڑ بَجْنا

کسی خطرے کا ظاہر ہونا

کِواڑ پِیٹْنا

دروازے پر دستک دینا، دروازہ بجانا

کِواڑ کا پَٹ

کھڑکی یا دروازے وغیرہ کا ایک پہلو یا پلّہ ، کواڑ

کِواڑ بھیڑْنا

دروازہ بند کرنا

کِواڑ بِھڑْنا

بے نام و نشان ہو جانا، خاندان میں کوئی باقی نہ رہنا

کِواڑ تُڑْوانا

مقفّل یا بند دروازے کو زبردستی کُھلوانا.

کِواڑ کی بِینی

دروازے کے کواڑ کی مستک جو نسبتاً موٹی ہوتی ہے.

کِواڑ جَڑ دینا

دروازے کو سختی سے بند کرنا ، دروازہ مقفّل کر دینا.

کِواڑ کَھٹْکَھٹانا

کھلوانے کے لیے دروازے کی زنجیر کھڑکھڑانا، دستک دینا، کُنڈی مارنا

کِواڑ بَنْد ہونا

کواڑ بھڑنا، دروازہ بند ہونا

کِواڑ کی آڑْ لینا

بہانہ کرنا ، عُذر تراشنا ، کنیانا.

کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا

مصیبت سے دن کاٹنا، جوں توں عمر بسر کرنا، فاقوں کی نوبت آنا

لَٹْکا کِواڑ

وہ کواڑ جسے عموماً نیچے گرا کر بند کرتے ہیں اور اوپر اٹھا کر کھولتے ہیں.

آڑ كِواڑ

(موسیقی طبلے كی تال میں آڑ (رک : نمبر ۱۳) اور كیواڑ (رک) كو ملا كر برتی جانے والی ایک تال جس میں سم آگے پیچھے آتا ہے لیكن اس كی لے آڑی ترچھی ہوتی ہے۔

کاٹھ کِواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بے کار چیزیں ، فضول اشیأ .

کاچھ کِواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بےکار چیزیں ، فضول زشیأ .

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

دو فَرْدا کِواڑ

ٹوٹواں کواڑ ، تہ ہو جانے والا کواڑ جس کے عرض یا طول میں دو برابر حصے بنا کر قبضوں سے جوڑ دیے گئے ہوں .

دِلے دار کِواڑ

(بخاری) جدید وضع کا کواڑ ، اصطلاح عام میں انگریزی قسم کے کِواڑ یا جوڑی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے یہ ہندوستانی کواڑ کی طرح سالم تختوں کا نہیں بنایا جاتا ، بلکی کواڑ کے نمونے کا چوکٹا بنا کر اسکے بیچ میں تختہ یا شیشہ پھنسا دیتے ہیں جو اصطلاحاً دِلا کہلاتا ہے چوکٹا عموماً دو یا تین خانوں کا ہوتا ہے جو عرض میں پٹیاں جڑ کر بنا دیے جاتے ہیں .

لَنگوٹ دار کِواڑ

(نجّاری) ترچھا پُشتی وان جڑا ہوا دیسی وضع کا کواڑ .

جِھلْمِلی دار کِواڑ

(معماری) وہ کواڑ جس کا دلا جھلملی دار بنا ہوا ہو .

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

دِماغ کے کِواڑ کُھلْنا

بہت تازگی محسوس ہونا ، دماغ روشن ہونا ، دماغی قُوت میں اضافہ ہونا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چَھتِیوں کے کِواڑ کُھلْنا

دل خوش ہونا ، مسرت ہونا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ

سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .

دَرْوازے پَر کِواڑ بھی ثابِت نَہ ہونا

غربت زدہ ہونا ، اِنتہائی مُفلس ہونا.

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

مِیاں کا دَم اور کِواڑ کی جوڑی

بہت غربت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، گھر میں کچھ نہیں ہے، بہت مفلس ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقابلہ کے معانیدیکھیے

مُقابلہ

muqaablaमुक़ाबला

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: ہیئت فقہ

اشتقاق: قَبَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُقابلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آمنا سامنا، مڈ بھیڑ
  • (مجازاً) ملاقات
  • برابری، ہمسری، روکشی
  • مخالفت، باہم اختلاف، ٹکراؤ
  • ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ
  • تحریر اصل و نقل کو باہم مطابق کر کے جانچ پڑتال کرنا، پروف ریڈنگ
  • دو جماعتوں یا گروہوں کا کسی بحث و تکرار کے لیے آمنے سامنے ہونا
  • بحث و تکرار، ضدم ضدا
  • ایک چیز کو دوسری کا ہم پلہ قرار دینا، موازنہ، برابری
  • کسی شعر میں دو یا زائد معنی جو ایک دوسرے کی ضد اور مخالف نہ ہوں یکجا بیان کئے جائیں، دو ایسے معنی بیان کئے جائیں جو علی الترتیب ایک پہلے کی اور ایک دوسرے کی ضد ہو
  • جنگ و جدل، لڑائی، باہمی کشمکش
  • دفعہ کرنے یا دھکیلنے کا عمل، مزاحمت
  • باہم ترجیح کی غرض سے مسابقت، ایک دوسرے سے آگے نکل جانے کی کوشش
  • دو ٹیموں کا ایک دوسرے پر ترجیح کی غرض سے آمنے سامنے ہونا، مدمقابل ہونا
  • (ہیئت) اک ستارے کی دوسرے ستارے کی طرف نصف دور فلک میں ایک سو اسی درجے کے فاصلے سے نظر، دو ستاروں میں چھ برجوں کا فاصلہ
  • جبر و مقابلہ
  • (فقہ) کٹے ہوئے کان والا جانور، جس کی قربانی دینا منع ہے

شعر

Urdu meaning of muqaabla

  • Roman
  • Urdu

  • aamna miD bhii.D
  • (majaazan) mulaaqaat
  • baraabarii, hamsarii, ro kushii
  • muKhaalifat, baaham iKhatilaaf, Takraa.o
  • ek chiiz ka duusrii chiiz se tataabuq, baaham milaana, muvaazana
  • tahriir asal-o-naqal ko baaham mutaabiq kar ke jaanch pa.Dtaal karnaa, prfuu riiDing
  • do jamaato.n ya giroho.n ka kisii behas-o-takraar ke li.e saamne honaa
  • behas-o-takraar, zadam zada
  • ek chiiz ko duusrii ka hampallaa qaraar denaa, muvaazana, baraabarii
  • kisii shear me.n do ya zaa.id maanii jo ek duusre kii zid aur muKhaalif na huu.n yakjaa byaan ki.e jaa.en, do a.ise maanii byaan ki.e jaa.e.n jo alii ul-tartiib ek pahle kii aur ek duusre kii zid ho
  • jang-o-jadal, la.Daa.ii, baahamii kashmakash
  • dafaa karne ya dhakelne ka amal, muzaahamat
  • baaham tarjiih kii Garaz se musaabaqat, ek duusre se aage nikal kii koshash
  • do Tiimo.n ka ek duusre par tarjiih kii Garaz se aamne saamne honaa, madd-muqaabil honaa
  • (haiyat) ik sitaare kii duusre sitaare kii taraf nisf duur falak me.n ek sau assii darje ke faasle se nazar, do sitaaro.n me.n chhः burjo.n ka faasila
  • jabar-o-muqaabala
  • (fiqh) kaTe hu.e kaan vaala jaanvar, jis kii qurbaanii denaa manaa hai

English meaning of muqaabla

Noun, Masculine

  • comparison
  • contest
  • opposition, confronting, encounter, competition, contest, contending

Noun

  • bout

मुक़ाबला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आमना-सामना, मुठभेड़
  • (लाक्षणिक) मुलाक़ात
  • बराबरी, समानता का भाव या स्थिति, प्रतिद्वंद्विता
  • विरोध, परस्पर मतभेद, टकराव
  • एक चीज़ की दूसरी चीज़ से समानता, परस्पर मिलाना, संतुलन
  • वर्तनी के रूप में शुद्ध लिखावट को परस्पर मिला करके जाँच-पड़ताल करना, प्रफ़ू रीडिंग
  • दो दलों या समूहों का किसी तर्क-वितर्क या खंडन-मंडन के रूप में होने वाले वाद-विवाद के लिए आमने-सामने होना
  • तर्क-वितर्क या खंडन-मंडन के रूप में होने वाला वाद-विवाद, एक दूसरे का विरोध
  • एक वस्तु को दूसरी के समान क़रार देना, तुलना करना, बराबरी
  • किसी शेर में दो या अधिक अर्थ जो एक दूसरे के विलोम और विरोधी न हों, एक साथ वर्णित किए जाएँ, दो ऐसे अर्थ बयान किए जाएँ जो क्रमशः एक पहले की और एक दूसरे का विलोम हो
  • युद्ध, लड़ाई, परस्पर दुविधा
  • भगाने या धकेलने का कार्य, संघर्ष
  • परस्पर प्राथमिकता के प्रयोजन से प्रतिस्पर्धा, एक दूसरे से आगे निकल जाने की कोशिश
  • दो टीमों का एक दूसरे पर प्राथमिकता के उद्देश्य से आमने-सामने होना, प्रतिद्वंद्वी होना
  • (भौतिक खगोलिकी) इक सितारे की दूसरे सितारे की ओर पृथ्वी के आधे चक्कर में एक सौ अस्सी दर्जे की दूरी से नज़र, दो सितारों में छः राशियों अथवा कक्षाओं की दूरी
  • मुक़ाबला ज़्यादा करना
  • (धर्मशास्त्र) कटे हुए कान वाला जानवर, जिसकी क़ुर्बानी देना निषिद्ध है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِواڑ

دروازہ، کھڑکی یا روشندان وغیرہ کو بند کرنے یا کھولنے کا پٹ

کِواڑا

کواڑ، بڑا کواڑ

کِواڑی

(جراحی) سینے کی پسلیوں کا ہر ایک رُخ

کِوَاڑَوں

دروازے

کِواڑ دینا

دروازہ بند کرنا، کنڈی لگانا

کِواڑ توڑْنا

مقفّل یا بند دروازے کو زبردستی کھولنا

کِواڑ بَجْنا

کسی خطرے کا ظاہر ہونا

کِواڑ پِیٹْنا

دروازے پر دستک دینا، دروازہ بجانا

کِواڑ کا پَٹ

کھڑکی یا دروازے وغیرہ کا ایک پہلو یا پلّہ ، کواڑ

کِواڑ بھیڑْنا

دروازہ بند کرنا

کِواڑ بِھڑْنا

بے نام و نشان ہو جانا، خاندان میں کوئی باقی نہ رہنا

کِواڑ تُڑْوانا

مقفّل یا بند دروازے کو زبردستی کُھلوانا.

کِواڑ کی بِینی

دروازے کے کواڑ کی مستک جو نسبتاً موٹی ہوتی ہے.

کِواڑ جَڑ دینا

دروازے کو سختی سے بند کرنا ، دروازہ مقفّل کر دینا.

کِواڑ کَھٹْکَھٹانا

کھلوانے کے لیے دروازے کی زنجیر کھڑکھڑانا، دستک دینا، کُنڈی مارنا

کِواڑ بَنْد ہونا

کواڑ بھڑنا، دروازہ بند ہونا

کِواڑ کی آڑْ لینا

بہانہ کرنا ، عُذر تراشنا ، کنیانا.

کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا

مصیبت سے دن کاٹنا، جوں توں عمر بسر کرنا، فاقوں کی نوبت آنا

لَٹْکا کِواڑ

وہ کواڑ جسے عموماً نیچے گرا کر بند کرتے ہیں اور اوپر اٹھا کر کھولتے ہیں.

آڑ كِواڑ

(موسیقی طبلے كی تال میں آڑ (رک : نمبر ۱۳) اور كیواڑ (رک) كو ملا كر برتی جانے والی ایک تال جس میں سم آگے پیچھے آتا ہے لیكن اس كی لے آڑی ترچھی ہوتی ہے۔

کاٹھ کِواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بے کار چیزیں ، فضول اشیأ .

کاچھ کِواڑ

رک : کاٹھ کباڑ ، بےکار چیزیں ، فضول زشیأ .

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

دو فَرْدا کِواڑ

ٹوٹواں کواڑ ، تہ ہو جانے والا کواڑ جس کے عرض یا طول میں دو برابر حصے بنا کر قبضوں سے جوڑ دیے گئے ہوں .

دِلے دار کِواڑ

(بخاری) جدید وضع کا کواڑ ، اصطلاح عام میں انگریزی قسم کے کِواڑ یا جوڑی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے یہ ہندوستانی کواڑ کی طرح سالم تختوں کا نہیں بنایا جاتا ، بلکی کواڑ کے نمونے کا چوکٹا بنا کر اسکے بیچ میں تختہ یا شیشہ پھنسا دیتے ہیں جو اصطلاحاً دِلا کہلاتا ہے چوکٹا عموماً دو یا تین خانوں کا ہوتا ہے جو عرض میں پٹیاں جڑ کر بنا دیے جاتے ہیں .

لَنگوٹ دار کِواڑ

(نجّاری) ترچھا پُشتی وان جڑا ہوا دیسی وضع کا کواڑ .

جِھلْمِلی دار کِواڑ

(معماری) وہ کواڑ جس کا دلا جھلملی دار بنا ہوا ہو .

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

دِماغ کے کِواڑ کُھلْنا

بہت تازگی محسوس ہونا ، دماغ روشن ہونا ، دماغی قُوت میں اضافہ ہونا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چَھتِیوں کے کِواڑ کُھلْنا

دل خوش ہونا ، مسرت ہونا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

بُھوک میں کِواڑ بھی پاپَڑ

سخت حاجت میں اچھی بری چیز کی تمیز نہیں رہتی یا اشتہا میں بد مزا چیز بھی لذیذ ہو جاتی ہے .

دَرْوازے پَر کِواڑ بھی ثابِت نَہ ہونا

غربت زدہ ہونا ، اِنتہائی مُفلس ہونا.

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

مِیاں کا دَم اور کِواڑ کی جوڑی

بہت غربت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، گھر میں کچھ نہیں ہے، بہت مفلس ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقابلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقابلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone