تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

دِماغ کے کِواڑ کُھلْنا

بہت تازگی محسوس ہونا ، دماغ روشن ہونا ، دماغی قُوت میں اضافہ ہونا.

چَھتِیوں کے کِواڑ کُھلْنا

دل خوش ہونا ، مسرت ہونا.

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا کے معانیدیکھیے

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

chhaatii ke kivaa.D khulnaaछाती के किवाड़ खुलना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا کے اردو معانی

  • (عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.
  • بہت خوشی ہونا
  • دل کی کدورت و کلفت دنیوی سے پاک و صاف ہونا ، شاہد معنی کی صورت کا دل میں جلوہ گر ہونا ، یکسوئی خاطر حاصل ہونا .
  • سینے کا چاک ہونا ، سینہ شق ہونا ، حد درجہ غم زدہ ہونا ، دل فگار ہونا.

Urdu meaning of chhaatii ke kivaa.D khulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) yakaayak chiiKh uThnaa, zor kii aavaaz nikalnaa
  • bahut Khushii honaa
  • dil kii kuduurat-o-kulfat dunyavii se paak-o-saaf honaa, shaahid maanii kii suurat ka dil me.n jalvaagar honaa, yaksuu.ii Khaatir haasil honaa
  • siine ka chaak honaa, siinaa shaq honaa, had darja Gamazdaa honaa, dil figaar honaa

छाती के किवाड़ खुलना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ख़ुशी होना
  • (ओ) यकायक चीख़ उठना, ज़ोर की आवाज़ निकलना
  • दिल की कुदूरत-ओ-कुलफ़त दुनयवी से पाक-ओ-साफ़ होना, शाहिद मानी की सूरत का दिल में जलवागर होना, यकसूई ख़ातिर हासिल होना
  • सीने का चाक होना, सीना शक़ होना, हद दर्जा ग़मज़दा होना, दिल फ़िगार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

دِماغ کے کِواڑ کُھلْنا

بہت تازگی محسوس ہونا ، دماغ روشن ہونا ، دماغی قُوت میں اضافہ ہونا.

چَھتِیوں کے کِواڑ کُھلْنا

دل خوش ہونا ، مسرت ہونا.

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone