تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلے دار کِواڑ" کے متعقلہ نتائج

دِلے دار کِواڑ

(بخاری) جدید وضع کا کواڑ ، اصطلاح عام میں انگریزی قسم کے کِواڑ یا جوڑی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے یہ ہندوستانی کواڑ کی طرح سالم تختوں کا نہیں بنایا جاتا ، بلکی کواڑ کے نمونے کا چوکٹا بنا کر اسکے بیچ میں تختہ یا شیشہ پھنسا دیتے ہیں جو اصطلاحاً دِلا کہلاتا ہے چوکٹا عموماً دو یا تین خانوں کا ہوتا ہے جو عرض میں پٹیاں جڑ کر بنا دیے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلے دار کِواڑ کے معانیدیکھیے

دِلے دار کِواڑ

dile-daar-kivaa.Dदिले-दार-किवाड़

اصل: فارسی

دِلے دار کِواڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بخاری) جدید وضع کا کواڑ ، اصطلاح عام میں انگریزی قسم کے کِواڑ یا جوڑی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے یہ ہندوستانی کواڑ کی طرح سالم تختوں کا نہیں بنایا جاتا ، بلکی کواڑ کے نمونے کا چوکٹا بنا کر اسکے بیچ میں تختہ یا شیشہ پھنسا دیتے ہیں جو اصطلاحاً دِلا کہلاتا ہے چوکٹا عموماً دو یا تین خانوں کا ہوتا ہے جو عرض میں پٹیاں جڑ کر بنا دیے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلے دار کِواڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلے دار کِواڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words