تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِواڑی" کے متعقلہ نتائج

کِواڑی

(جراحی) سینے کی پسلیوں کا ہر ایک رُخ

پِھسَل کِواڑی

خود کار دروازہ یا کھڑکی ، پھسل کر کھلنے یا بند ہونے والے کواڑ .

نِکاس کِواڑی

سیال یا گیس کو خارج کرنے کی نلکی ، نکاس نلی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِواڑی کے معانیدیکھیے

کِواڑی

kivaa.Diiकिवाड़ी

نیز - کِیواڑی

وزن : 122

موضوعات: قبالت

کِواڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا کواڑ ؛ مراد والو(Valve).
  • (قبالت) بغلی رُخ یعنی پسلیوں کی حد
  • قبا ، انگرکھا یا مرزائی وغیرہ کا کپڑا ، پردہ یا حصّہ جو سینے کے دونوں پہلوؤں کے اِدھر اُدھر ہوتا ہے ، پاکھا ، انگرکھے کا پردہ ، وہ کپڑا جو سینے کے دونوں طرف ہوتا ہے.
  • دل کا پردہ ؛ آنکھ کا پپوٹا ؛ معدہ کی جھلّی یا پردہ.
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔قبا کا وہ کپڑا جو سینہ کے دونوں طرف ہوتا ہے۔ انگرکھے کا پردہ۔ مرزئی وغیرہ کی دونوں پہلوؤں کا وہ حصہ جو سینے کے ادھر اُدھر ہوتا ہے۔ کترنے بےونتنے کی کچھ جی پر ٹھہرائی تو کترتے کترتے کپڑے کی تکّے بوٹیاں کر ڈالیں آسیتنوں کیکلیاں کلیوں کی کواڑ
  • (جراحی) سینے کی پسلیوں کا ہر ایک رُخ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kivaa.Dii

Noun, Feminine

  • a valve
  • pupil of the eye
  • a small door
  • a kind of shawl

किवाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शल्यशास्त्र) सीने की पसलियों का हर एक पक्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِواڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِواڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words