تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی کے کِواڑ کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی کے کِواڑ کھولْنا کے معانیدیکھیے

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

chhaatii ke kivaa.D kholnaaछाती के किवाड़ खोलना

محاورہ

دیکھیے: چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

  • Roman
  • Urdu

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا کے اردو معانی

  • چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

Urdu meaning of chhaatii ke kivaa.D kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhaatii ke kivaa.D khulnaa (ruk) ka taadiya

छाती के किवाड़ खोलना के हिंदी अर्थ

  • छाती के किवाड़ खुलना (रुक) का तादिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

چھاتی کے کواڑ کُھلنا (رک) کا تعدیہ.

چھاتی کے کِواڑ

سینے کے پہلو

چھاتی کے کِواڑ پَھٹْنا

بہت زور سے بولنا ، شور مچانا ، جوش سے بولنا.

چھاتی کے کِواڑ کُھلْنا

(عو) یکایک چیخ اُٹھنا ، زور کی آواز نکلنا.

چھاتی کے کِواڑ پَھٹ جانا

حسد یا ڈاہ کرنا ، غیر کو دیّکھ کر جلنا.

ذَرا چھاتی کے کِواڑ کھول کر دیکھو

ہمدردانہ غور کرو ، کلیجے پر ہاتھ رکھ کے کہو ، ذرا غور کرو ، سوچو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی کے کِواڑ کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی کے کِواڑ کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone