تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْتَشِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْتَشِر کے معانیدیکھیے
مُنْتَشِر کے اردو معانی
صفت
-
بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر
مثال - میں نے آنکھیں بند کر لیں اور منتشر ذہن کو یکجا کرنے لگا
-
(مجازاً) جس کے حواس جمع نہ ہوں، بدحواس، پریشان
مثال - زید نے بیچ میں بول کر زاہد کے ذہن کے منتشر کر دیا
- شائع کرنا، چھاپنا، تبلیغ کرنا
وضاحتی ویڈیو
شعر
ابھی منتشر نہ ہو اجنبی نہ وصال رت کے کرم جتا
جو تری تلاش میں گم ہوئے کبھی ان دنوں کا حساب کر
زیر لب ہے ابھی تبسم دوست
منتشر جلوۂ بہار نہیں
ہے ذہن زندگی کے مسائل سے منتشر
اور دل کسی کے عشق میں بیتاب اور ہے
English meaning of muntashir
मुंतशिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
बिखरा हुआ, छितरा हुआ, फैला हुआ, तितर-बितर, बिखरने वाला, फैलने वाला
उदाहरण - मैंने आंखें बंद कर लींं और मुंतशिर ज़ेहन को यकजा करने लगा
-
( लाक्षणिक) अस्त-व्यस्त, चिंतित, उद्विग्न, परेशान
उदाहरण - ज़ैद ने बीच में बोलकर ज़ाहिद के ज़िहन को मुंतशिर कर दिया
- प्रकाशित करना, प्रसारित करना, उजागर करना
مُنْتَشِر سے متعلق محاورے
مُنْتَشِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْتَشِر)
مُنْتَشِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔