تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنتَخَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَخَب کے معانیدیکھیے
مُنتَخَب کے اردو معانی
صفت، واحد
- انتخاب کیا ہوا، چیدہ، برگزیدہ، پسندیدہ، عمدہ
- (سیاست) انتخاب کردہ، انتخابات کے ذریعہ چنا ہوا
- خال خال، مجرد
- (کنایۃً) حسین ترین، نہایت خوبصورت
- نایاب، یگانہ، طرفہ، عجیب
- خلاصہ، لب لباب
شعر
چاہے اب آپ بھی مجھے آسیب ہی کہیں
خود منتخب کیا ہے یہ اجڑا ہوا مکاں
محبت اپنے لیے جن کو منتخب کر لے
وہ لوگ مر کے بھی مرتے نہیں محبت میں
English meaning of muntaKHab
मुंतख़ब के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- छाँटा हुआ, चुना हुआ, संकलित, चुना हुआ कलाम या मजमून,
- (राजनीति) चुनाव जीतने वाला, चुना हुआ आदमी, चुना हुआ, चयनित, निर्वाचित
- इक्का-दुक्का, यदा-कदा
- (लाक्षणिक) अति-सुंदर, अत्यधिक सुंदर
- दुर्लभ, अद्वितीय, बढ़िया, अनोखा
- संक्षिप्त, सारांश
مُنتَخَب کے مترادفات
مُنتَخَب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنتَخَب)
مُنتَخَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔