تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ" کے متعقلہ نتائج

گال

(مجازاً) لقمہ ، روٹی کا ٹکڑا ؛ گھونٹ

غال

گالوں

گال کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گالے

گالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گالیاں

گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں

گالِیوں

گالی کی جمع اور مغیرہ شکل، مرکبات میں مستعمل

گالی

دشنام، بد زبانی، فحش بات

گالا

دُھنکی ہوئی صاف روئی کی تھوڑی سی مقدار کا گولا یا پہل.

gaol

حَبْس

غالی

غلو کرنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا

گالُو

ہر وقت گال بجانے والا، بے جا اپنی تعریف کرنے والا، شیخی بگھارنے والا، باتونی، بکواسی

غالِب

قوی، زبردست، زور آور

گالْنا

گلانا ، پگھلانا.

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

گال توڑْنا

رخسار پر دانت مارنا، زبردستی بوسہ لینا

گال پٹخی

جھڑکنا، بکواس کرنا

گال ملنا

ہاتھ کو گال پر پھیرنا

گال کاٹنا

گال کَرنا

بد کلامی کرنا ، گالیاں دینا ، بد زبانی کرنا .

گال کَلنا

ہاتھ کو گال پر پھیرنا

گال سینکْنا

(ہنود) مبارک باد دینا ، اصل میں ایک رسم ہے جو دولھا کے پہلے پہل خسر کے گھر آنے پر اس طرح ادا کی جاتی ہے کہ سسرال میں موجود رشتے دار اپنے ہاتھوں کو گرم کر کر کے اس کے رخساروں پر رکھتے اور اسے مبارکباد خیال کرتے ہیں

گال پَر گال چَڑھنا

گالوں کا پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا.

گال سُوجْنا

کسی کیڑے کے کاٹنے یا پھنسی پھوڑا ہو جانے یا تھپڑ لگنے سے گال کا متوزم ہو جانا ؛ غصہ ہونا

گال چُھونا

گال کو ہاتھ سے مس کرنا

گال پَھٹاکی

گال بَجانا

بیہودہ بکنا، بکواس کرنا، بے موقع بولنا

گال سُجانا

روٹھ جانا، ناراض ہوجانا، چیں بہ چبیں ہونا

گال پَر گال چَڑھ جانا

گالوں کا پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا.

گال گال میں چاوَل بَھرْنا

بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.

گال پُھلانا

گالوں میں ہوا بھرکر اُبھارنا، تاننا

گال گال میں چاوَل بَھرے ہونا

بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.

گال پِچَکْنا

گال پَر گال رَکْھ دینا

پیار کرنا

گال والا جیتے، مال والا ہارے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

گال ہنس بول لینا

دو کے ساتھ ہنسی مذاق کی باتیں کرنا

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

گال پَر گال رَکْھنا

پیار کرنا

گال کاٹ کھانا

رک : گال توڑنا.

گال میں چاوَل بَھرنا

گال پَٹْخی کَرنا

جھڑکنا ، تنبیہ کرنا

گال گالوں والا جِیتے ، مال والا ہارے

زبان دراز کے آگے بھلے آدمی کا خاموش رہنا بہتر ہے ، جھوٹا آدمی سچوں کو جھٹلا لیتا ہے.

گالا دار

(حیاتیات) گُپھے دار، پھولا پھولا

گالِیدَہ

گال میں آگ ایک میں پانی

رک: ایک گال ہنسنا ایک گال رونا.

غالِیچوں

گال پَٹَک جانا

گالوں کا پھول جانا مٹاپے سے۔ بہت موٹا ہونا

گال پِچَک جانا

کلّے کی کھال کا اندر کی طرف پچک جانا ، دُبلا ہوجانا.

گال پَٹَخ جانا

۔گالوں کا پھول جانا مٹاپے سے۔ بہت موٹا ہونا۔

گال نِیلے ہونا

زیادہ بوسوں کی وجہ سے گالوں کا نیلا ہونا

غالِیدَہ

گالا پَن

دُھنکی ہوئی اور صاف کی ہوئی روئی کی نرمی اور ملائمت.

غالِبَہ

غالب (رک) کی نیث غلبہ کرنے والی ، زبردست ، قوی .

غالِبی

غلبہ ، قوقیت ، جیت ، فتح .

گالا سا

۔مثل اس کا استعمال دومحل پر ہوتا ہے۱۔جب جھوا آدمی سچّا اور سچّا جھوٹا ہوجائے یا ایمان والے کا نقصان اور بے ایمان کافائدہ ہو۲۔جب کمینہ کی عزّت اور شریف کی ذلّت ہو۔

غالِچَہ

رک : غالیچہ ، چھوٹا قالین .

غالِباً

بہت ممکن ہے، قوی گمان ہے، شاید

گالی دینا

بُری بات مُنھ سے نکالنا، دشنام، بدزبانی کرنا، فحش بکنا، لغو باتیں کرنا

غالِب ہے

قوی گمان ہے ، بہت ممکن ہے.

غالِیچے

گال کا جِیتے ، گالی کا ہارے

رک : گالوں والا جیتے مال والا ہارے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ کے معانیدیکھیے

مُنْہ

mu.nhमुँह

نیز - مُنھ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: طب طنزاً

مُنْہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت
  • منھ بھر، جتنا منھ میں آئے، لقمہ وغیرہ
  • تھوڑا بہت، کچھ، ذرا سا
  • دونوں ہونٹوں کے بیچ کا سوراخ جس سے کھاتے ہیں، دہن، دہانہ، فم
  • ۔(ھ۔ س۔ مُکھ) مذکر۔ ۱۔دہن۔ جاندار کا مُنھ۔ سوراخ کا مُنھ۔ سوراخ کا ابتدائی حصّہ۔ غار گڑھا۔ (اجتہاد) اپنا تہمد پھاڑ پھاڑ کر سوراخوں کے مُنھ بند کردیئے۔ ۳۔پھوڑے اور زخم کا مُنھ۔ ۴۔چہرہ۔ رُخ۔ رو۔ ؎ ۵۔ شکل۔ صوٗرت۔ ۶۔پاس۔ لحاظ۔ خاطر۔ ملاحظہ۔ طرفداری۔ ؎ ۷۔ لیاق
  • زبان، جیبھ، ہونٹ، دہن، تالو، حلق
  • سبب، باعث، وجہ، واسطہ، کارن جیسے تیرے منہ سے سب کا مان اُٹھایا
  • ہونٹوں سے حلق تک پورا خلا، قعر، گہرائو، گہرائی
  • وجود، دم، ذات، ہستی، شخصیت
  • کسی چیز میں داخل ہونے کا سوراخ یا اس کا ابتدائی حصہ، دہانہ
  • (طب) زخم وغیرہ کا وہ حصہ جہاں سے وہ رستا ہے، پھوڑے یا زخم کا سوراخ
  • کھلے ہوئے ظرف وغیرہ کے اوپر کے کنارے
  • (بوتل وغیرہ کی) گردن کے اوپر کے کنارے پر کا سوراخ
  • لب، ہونٹ، شفت
  • ڈاٹ، ڈھکن لگانے کا سوراخ / جگہ
  • آہنی ہتھیارکی دھار، باڑھ
  • سیدھی طرف کا حصہ، سامنے کا رخ
  • نوک، اَنی
  • زد، نشانہ
  • طرف، سمت، جانب، رخ
  • پاس، لحاظ، ملاحظہ، مروت، طرفداری
  • حوصلہ، مقدرت، جرأت، ہمت، طاقت، مجال، تاب
  • قابلیت، ہنر، جوہر، خوبی، وصف، حیثیت، رتبہ، رسائی
  • قول، قرار، بات (جیسے تم کس کے منہ پر جاتے ہو)
  • حق و استحقاق جو حسن عمل کی بنا پر پیدا ہو (گاہے طنزاً)
  • توجہ، التفات
  • لالچ، خواہش، طمع
  • جوشش دہن، آبلہ ہائے دہن
  • دروازہ، در، دوارا
  • دریچہ، کھڑکی
  • راہ، راستہ، گزر، نکاس، آمد و رفت کی جگہ
  • موری، موکھا
  • عزت، حرمت، قدر و منزلت
  • بکارت، چیرہ، دوشیزگی، کنوار پن
  • ناصیہ، پیشانی، آغاز، شروع، دیباچہ، عنوان، کسی چیز کا اوّل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mu.nh

Noun, Masculine

  • access, ability, attention, courage, guts, direction, edge or tip of a weapon, face, front side, greed, head (of wound, sore or pimple), mouth, lips, mouthful, opening, orifice, reason, respect, regards
  • mouth, face

मुँह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुख, चेहरा
  • चेहरे का वह उपांग जो ओठ, दंत, जिह्वा, तालु आदि से युक्त होता है तथा वहीं भोजन, खाद्य पदार्थ आदि को चबाने व निगलने का कार्य होता है
  • मुख; चेहरा
  • {ला-अ.} योग्यता; सामर्थ्य; लियाकत
  • बरतन का वह भाग जिससे कोई चीज़ अंदर डाली जाए
  • किनारा।

مُنْہ سے متعلق دلچسپ معلومات

منھ اس لفظ کو کئی طرح لکھا جاتا رہا ہے، منھ، منہ، موں، مونہہ، مونھ، وغیرہ۔ دلی والے کچھ عرصہ پہلے تک عام طور پر’’مونہہ‘‘ یا ’’مونھ‘‘ لکھتے تھے۔ قاعدے کے اعتبار سے’’منہ‘‘ کو صحیح ترین املا کہنا چاہئے۔ لیکن رواج عام کا رجحان’’منھ‘‘ کی طرف ہے۔ ’’منہ‘‘ بھی بہت دنوں سے رائج ہے لیکن میں ’’منھ‘‘ کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ میرے مشاہدے کے مطابق ’’منھ‘‘ لکھنے والے اکثریت میں ہیں۔ لیکن میں یہ بھی ضرور کہوں گا کہ آپ جو املا اختیار کرلیں اسی پر قائم رہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ جیسے عظیم لغت میں ’’منہ‘‘ اور’’منھ‘‘ کو بے دریغ خلط ملط کیا گیا ہے۔ یہ عمل گمراہ کن ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone