تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gaol" کے متعقلہ نتائج
gaol کے لیے اردو الفاظ
gaol کے اردو معانی
- حَبْس
- قید خانہ
gaol के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हब्स
- क़ैदख़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گال گالوں والا جِیتے ، مال والا ہارے
زبان دراز کے آگے بھلے آدمی کا خاموش رہنا بہتر ہے ، جھوٹا آدمی سچوں کو جھٹلا لیتا ہے.
گال گال میں چاوَل بَھرْنا
بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.
گال گال میں چاوَل بَھرے ہونا
بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.
گالیاں
گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
گال سینکْنا
(ہنود) مبارک باد دینا ، اصل میں ایک رسم ہے جو دولھا کے پہلے پہل خسر کے گھر آنے پر اس طرح ادا کی جاتی ہے کہ سسرال میں موجود رشتے دار اپنے ہاتھوں کو گرم کر کر کے اس کے رخساروں پر رکھتے اور اسے مبارکباد خیال کرتے ہیں
گالی چُھڑائی
شادی بیاہ میں سمدھنوں کو جب میراثنیں ہنسی مذاق کے طور پر گالیاں دیتی ہیں تو ان کو خاموش کرانے کے لیے وہ انھیں انعام کے طور پر پیسے دیتی ہیں ، بدھائی.
گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں
۔(عو) کوئی شخص طعن وطنز سے تقریر کرتا یا ڈینگ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں گالوں میں چاول بھرے ہیں۔؎
گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا
طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gaol)
gaol
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔