تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَر سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنہ پَہ زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

mu.nh pe sitaare chhuuT jaanaaमुँह पे सितारे छूट जाना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا کے اردو معانی

  • (خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

Urdu meaning of mu.nh pe sitaare chhuuT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Khauf ya shram se) chehre ka rang phiikaa pa.D jaana, mu.nh faq honaa, mu.nh par havaa.ii chhuTnaa

मुँह पे सितारे छूट जाना के हिंदी अर्थ

  • (ख़ौफ़ या श्रम से) चेहरे का रंग फीका पड़ जाना, मुँह फ़क़ होना, मुँह पर हवाई छुटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَر سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنہ پَہ زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone