تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَڑْنا

پانو اُٹھنا ، جانے کو جی چاہنا ۔

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

منہ پیلا پڑنا

منہ پر زردی چھا جانا

مُنہ میں پَڑنا

(کوئی بات وغیرہ) مشہور ہوجانا ، زبان زد ہوجانا

مُنہ نَہ پَڑنا

کہنے کی جرات نہ ہونا ، کہنے کی ہمت نہ ہونا ، حوصلہ نہ ہونا ، ہواؤ نہ پڑنا ؛ شرم و رعب کے سبب کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُنہ پَر پَڑنا

کسی چیز کے سائے یا عکس کا چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا ۔

مُنہ پَہ خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ میں تالا پَڑنا

چپ لگنا ، بول نہ سکنا زبان بندی ہونا ۔

مُنہ سے پُھوٹ پَڑنا

بول پڑنا ، کسی کی خاموشی کے جواب میں بات کرنا ، کچھ بتانا ۔

مُنْہ لَپیٹ کَر پَڑنا

۔غمگین اور اُداس ہوکر پڑ رہنا۔ غم کے مارے مُنھ پر کپڑا ڈال کر لیٹ رہنا۔ ؎

مُنہ میں گالی پَڑنا

گالی دینے کی عادت ہو جانا.

مُنہ پَر خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ پَر جُوتِیاں پَڑنا

نہایت شرمندگی اور خفت محسوس ہونا ، ذلت کا احساس ہونا ۔

مُنہ سے زَبان نِکَل پَڑنا

پیاس کی زیادتی کے سبب زبان کا منھ سے باہر آجانا ، بہت پیاسا ہونا ۔

مُنہ سے رال ٹَپکی پَڑنا

رک : منہ سے رال ٹپکنا

مُنہ سے کَلیجَہ نِکَل پَڑنا

گھبراکر دم نکل جانا، دم الٹ جانا

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ پَڑنا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَڑْنا

mu.nh pa.Dnaaमुँह पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَڑْنا کے اردو معانی

  • پانو اُٹھنا ، جانے کو جی چاہنا ۔
  • حوصلہ ہونا ، جرأت ہونا ۔
  • زبانوں پر آنا ، مشہور ہونا ، الم نشرح ہونا
  • کھانے میں آنا ، کھانے کے کام یا صرف میں آنا ، کھایا جانا ، کھانے پینے کی چیز ضائع نہ ہونا

Urdu meaning of mu.nh pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanv uThnaa, jaane ko jii chaahnaa
  • hauslaa honaa, jurrat honaa
  • zabaano.n par aanaa, mashhuur honaa, alamnashrah honaa
  • khaane me.n aanaa, khaane ke kaam ya sirf me.n aanaa, khaaya jaana, khaane piine kii chiiz zaa.e na honaa

English meaning of mu.nh pa.Dnaa

  • to fall into the mouth (of), to be eaten, to behave with boldness or presumption (before)

मुँह पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ खाने में आना, खाने के काम या सिर्फ में आना, खाया जाना, खाने पीने की चीज़ ज़ाए ना होना
  • ۲۔ पाँव उठना, जाने को जी चाहना
  • ۳۔ ज़बानों पर आना, मशहूर होना, अलमनश्रह होना
  • ۴۔ हौसला होना, जुर्रत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَڑْنا

پانو اُٹھنا ، جانے کو جی چاہنا ۔

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

منہ پیلا پڑنا

منہ پر زردی چھا جانا

مُنہ میں پَڑنا

(کوئی بات وغیرہ) مشہور ہوجانا ، زبان زد ہوجانا

مُنہ نَہ پَڑنا

کہنے کی جرات نہ ہونا ، کہنے کی ہمت نہ ہونا ، حوصلہ نہ ہونا ، ہواؤ نہ پڑنا ؛ شرم و رعب کے سبب کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُنہ پَر پَڑنا

کسی چیز کے سائے یا عکس کا چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا ۔

مُنہ پَہ خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ میں تالا پَڑنا

چپ لگنا ، بول نہ سکنا زبان بندی ہونا ۔

مُنہ سے پُھوٹ پَڑنا

بول پڑنا ، کسی کی خاموشی کے جواب میں بات کرنا ، کچھ بتانا ۔

مُنْہ لَپیٹ کَر پَڑنا

۔غمگین اور اُداس ہوکر پڑ رہنا۔ غم کے مارے مُنھ پر کپڑا ڈال کر لیٹ رہنا۔ ؎

مُنہ میں گالی پَڑنا

گالی دینے کی عادت ہو جانا.

مُنہ پَر خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ پَر جُوتِیاں پَڑنا

نہایت شرمندگی اور خفت محسوس ہونا ، ذلت کا احساس ہونا ۔

مُنہ سے زَبان نِکَل پَڑنا

پیاس کی زیادتی کے سبب زبان کا منھ سے باہر آجانا ، بہت پیاسا ہونا ۔

مُنہ سے رال ٹَپکی پَڑنا

رک : منہ سے رال ٹپکنا

مُنہ سے کَلیجَہ نِکَل پَڑنا

گھبراکر دم نکل جانا، دم الٹ جانا

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ پَڑنا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone