تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر پَڑنا

کسی چیز کے سائے یا عکس کا چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا ۔

مُنہ پَر خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ پَر جُوتِیاں پَڑنا

نہایت شرمندگی اور خفت محسوس ہونا ، ذلت کا احساس ہونا ۔

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر پَڑنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر پَڑنا

mu.nh par pa.Dnaaमुँह पर पड़ना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر پَڑنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کے سائے یا عکس کا چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh par pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke saay ya aks ka chehre par aanaa, chehre par namuudaar honaa

मुँह पर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ की छाया या प्रतिबिंब का चेहरे पर आना, चेहरे पर प्रकट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَر پَڑنا

کسی چیز کے سائے یا عکس کا چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا ۔

مُنہ پَر خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ پَر جُوتِیاں پَڑنا

نہایت شرمندگی اور خفت محسوس ہونا ، ذلت کا احساس ہونا ۔

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone