تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

مُنہ پَر تَھپَّڑ مارنا

گال پر طمانچہ لگانا ، ذلیل کرنا ، ہتک کرنا ۔

مُنہ پَر پَڑنا

کسی چیز کے سائے یا عکس کا چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا ۔

مُنہ پَر خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ پَر جُوتِیاں پَڑنا

نہایت شرمندگی اور خفت محسوس ہونا ، ذلت کا احساس ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

mu.nh par thappa.D pa.Dnaaमुँह पर थप्पड़ पड़ना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا کے اردو معانی

  • گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh par thappa.D pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaal par tamaanchaa lagnaa niiz sharmindgii aur hatak mahsuus honaa, Khiffat haasil honaa

मुँह पर थप्पड़ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • गाल पर तमाँचा लगना अर्थात लज्जित और अपमानित महसूस कर रहा है, अपमानित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

مُنہ پَر تَھپَّڑ مارنا

گال پر طمانچہ لگانا ، ذلیل کرنا ، ہتک کرنا ۔

مُنہ پَر پَڑنا

کسی چیز کے سائے یا عکس کا چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا ۔

مُنہ پَر خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ پَر جُوتِیاں پَڑنا

نہایت شرمندگی اور خفت محسوس ہونا ، ذلت کا احساس ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone