تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ کو لَہُو لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

لَہُو مُنھ کو لَگ گَیا

مزا پڑ گیا ، حرص لگ جانا .

مُنْہ کو کالِک لَگ جانا

مُنہ کو زَہر لَگ جانا

زہر کھانے کی عادت ہو جانا.

مُنْہ کو سات تَووں کی کالَک لَگ جانا

۔ دیکھو سات تووں کی کالک۔

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

خُون مُنھ کو لَگ گَیا

۔مزہ پڑ گیا۔

وَقْت کو پَر لَگ جانا

وقت تیزی سے گزرنا ۔

مُنھ میں قُفْل لَگ جانا

۔کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔

مُنھ پَر قُفْل لَگ جانا

۔منھ بند ہوجانا۔ خاموشی چھا جانا۔

مُنھ میں کالِک لَگ جانا

۔ بدنامی ہونا۔ رسوائی ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ کو لَہُو لَگ جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

mu.nh ko lahuu lag jaanaaमुँह को लहू लग जाना

موضوعات: کنایۃً

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا کے اردو معانی

  • ۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ کو لَہُو لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words