تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ میں کالِک لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ میں کالِک لَگ جانا

۔ بدنامی ہونا۔ رسوائی ہونا۔ ؎

مُنْہ کو کالِک لَگ جانا

bring disgrace upon, slander

مُنہ میں لَگ جانا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

مُنھ میں قُفْل لَگ جانا

۔کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔

مُنھ میں جو آئے کَہہ جانا

۔ بے دھڑک بک دینا۔ بے سمجھے بوجھے بات کہنا۔ ؎

ٹَکْسال میں دَھکّا لَگ جانا

(طنزاً) بہت کچھ خرچ ہوجانا.

لاسے میں لَگ جانا

۔لازم۔ ؎

آسْمان میں لَگ جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا، آسمان میں ڈوب جانا

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

مُنھ میں ہَزار باتیں کَہہ جانا

ایک سان٘س میں بہت سی باتیں سنا دینا.

مُنھ پَر قُفْل لَگ جانا

۔منھ بند ہوجانا۔ خاموشی چھا جانا۔

روٹِیوں میں داغ لَگ جانا

عیش و عشرت میں خلل پڑ جانا، کھانے پینے میں کمی واقع ہونا

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

قَضا کے مُنھ میں جانا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے جانا .

شیر کے مُنھ میں جانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، مشکل یا پریشانی میں گرفتار ہونا .

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

get nothing to eat

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنْہ کو سات تَووں کی کالَک لَگ جانا

۔ دیکھو سات تووں کی کالک۔

آبرو میں دھبہ لگ جانا

عزت میں خلل پڑنا

منہ میں کالگ لگ جانا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا

منہ میں قفل لگ جانا

چپ ہو جانا، خاموشی اختیار کرنا

آبرو میں لگ جانا

عزت میں خلل پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ میں کالِک لَگ جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ میں کالِک لَگ جانا

mu.nh me.n kaalik lag jaanaaमुँह में कालिक लग जाना

  • Roman
  • Urdu

مُنھ میں کالِک لَگ جانا کے اردو معانی

  • ۔ بدنامی ہونا۔ رسوائی ہونا۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh me.n kaalik lag jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ badnaamii honaa। rusvaa.ii honaa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ میں کالِک لَگ جانا

۔ بدنامی ہونا۔ رسوائی ہونا۔ ؎

مُنْہ کو کالِک لَگ جانا

bring disgrace upon, slander

مُنہ میں لَگ جانا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

مُنھ میں قُفْل لَگ جانا

۔کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔

مُنھ میں جو آئے کَہہ جانا

۔ بے دھڑک بک دینا۔ بے سمجھے بوجھے بات کہنا۔ ؎

ٹَکْسال میں دَھکّا لَگ جانا

(طنزاً) بہت کچھ خرچ ہوجانا.

لاسے میں لَگ جانا

۔لازم۔ ؎

آسْمان میں لَگ جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا، آسمان میں ڈوب جانا

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

مُنھ میں ہَزار باتیں کَہہ جانا

ایک سان٘س میں بہت سی باتیں سنا دینا.

مُنھ پَر قُفْل لَگ جانا

۔منھ بند ہوجانا۔ خاموشی چھا جانا۔

روٹِیوں میں داغ لَگ جانا

عیش و عشرت میں خلل پڑ جانا، کھانے پینے میں کمی واقع ہونا

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

قَضا کے مُنھ میں جانا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے جانا .

شیر کے مُنھ میں جانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، مشکل یا پریشانی میں گرفتار ہونا .

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

get nothing to eat

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنْہ کو سات تَووں کی کالَک لَگ جانا

۔ دیکھو سات تووں کی کالک۔

آبرو میں دھبہ لگ جانا

عزت میں خلل پڑنا

منہ میں کالگ لگ جانا

بدنامی ہونا، رسوائی ہونا

منہ میں قفل لگ جانا

چپ ہو جانا، خاموشی اختیار کرنا

آبرو میں لگ جانا

عزت میں خلل پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ میں کالِک لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ میں کالِک لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone