تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو مُنھ کو لَگ گَیا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو مُنھ کو لَگ گَیا

مزا پڑ گیا ، حرص لگ جانا .

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

خُون مُنھ کو لَگ گَیا

۔مزہ پڑ گیا۔

جان کو آل لَگ گَیا

جان کے لیے مصیبت ہے ، سخت مشکل میں جان پھنْسی ہے.

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو مُنھ کو لَگ گَیا کے معانیدیکھیے

لَہُو مُنھ کو لَگ گَیا

lahuu mu.nh ko lag gayaaलहू मुँह को लग गया

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَہُو مُنھ کو لَگ گَیا کے اردو معانی

  • مزا پڑ گیا ، حرص لگ جانا .

Urdu meaning of lahuu mu.nh ko lag gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazaa pa.D gayaa, hirs lag jaana

लहू मुँह को लग गया के हिंदी अर्थ

  • मज़ा पड़ गया, लालच लग जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہُو مُنھ کو لَگ گَیا

مزا پڑ گیا ، حرص لگ جانا .

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

خُون مُنھ کو لَگ گَیا

۔مزہ پڑ گیا۔

جان کو آل لَگ گَیا

جان کے لیے مصیبت ہے ، سخت مشکل میں جان پھنْسی ہے.

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو مُنھ کو لَگ گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو مُنھ کو لَگ گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone