تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو زَہر لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو زَہر لَگ جانا

زہر کھانے کی عادت ہو جانا.

مُنْہ کو کالِک لَگ جانا

مُنھ کو لَہُو لَگ جانا

۔۱۔شکار مار کھانے کا چسکا پڑجانا۔ خون کی چاٹ لگنا۔ ۲۔(کنایۃً) حرام خوری یارشوت ستانی کا مزہ پڑجانا۔

مُنہ میں لَگ جانا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنہ پَر قُفل لَگ جانا

چپ رہنے پر مجبور ، خاموشی چھاجانا ، سکوت ہوجانا ، مہر خاموشی لگ جانا ۔

مُنْہ کو سات تَووں کی کالَک لَگ جانا

۔ دیکھو سات تووں کی کالک۔

وَقْت کو پَر لَگ جانا

وقت تیزی سے گزرنا ۔

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو زَہر لَگ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کو زَہر لَگ جانا

mu.nh ko zahr lag jaanaaमुँह को ज़हर लग जाना

محاورہ

مُنہ کو زَہر لَگ جانا کے اردو معانی

  • زہر کھانے کی عادت ہو جانا.

मुँह को ज़हर लग जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़हर खाने की आदत हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو زَہر لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو زَہر لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words