تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ ہی مُنْھ میں سُنانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ ہی مُنْھ میں سُنانا

۔چُپکے چُپکے بُرا بھلا کہنا۔ ؎

مُنْھ ہی مُنْھ میں

۔چپکے چپکے۔ ہونٹوں ہی ہونٹوں پر۔ ؎

مُنْھ ہی مُنْھ میں کَہْنا

۔ اس طرح کوئی بات کہنا کہ اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے۔ چُپکے چپکے کہنا۔ ؎

مُنْھ چُومتے ہی گال کاٹا

۔مثل ابتدا ہی میں نقصان پہونچایا۔ ؎

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

آگ کے مُنْھ میں ہونا

ایسی جگہ ہونا جہاں ہروقت آگ سے سابقہ پڑے

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

اَژدَہے کے مُنْھ میں ہونا

be in the clutches of a dragon, be in a dangerous situation

مُنہ ہی مُنْہ میں سُنانا

چپکے چپکے بُرا بھلا کہنا ، چپکے چپکے گالیاں کوسنے دینا ۔

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

جو مُنْھ میں آتا ہے بَک جاتا ہے

۔بغیر سوچے ہوئے بات کرتا ہے۔ بات کرنے میں خوض اور تامّل نہیں کرتا۔ ؎ ؎

مُنْھ میں آنا

۔زبان سے نکلنا۔ زبان پر آنا۔ ؎

مُنْھ میں لینا

۔مُنھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا۔ ؎

مُنْھ میں بولْنا

mumble

مُنْھ میں تُھوکْنا

۔کنایہ ہے کسی کو بُرابھلا کہنے سے بھی۔ ؎

دونوں جَہاں میں مُنْھ کالا ہونا

بدنامی ، ذلّت و رُسوائی ہونا

مُنْھ کا نِوالَہ مُنْھ میں ، ہاتھ کا ہاتھ میں رَہ گَیا

staggered, aghast, taken aback, stunned

مُنْھ کا مُنْھ میں ہاتھ کا ہاتھ میں نِوالَہ رَہ گَیا

۔جب کوئی شخص کھانا کھاتے ہیں کسی صدمہ کی خبر سن کر فوراً کھانا چھوڑ دے۔ وہاں بولتے ہیں یعنی خبر سنتے ہی حیرت کا عالم چھاگیا۔

کَیا مُنْھ میں پَنْجِیری بَھری ہے

بولتے کیوں نہیں، کیوں چپ ہو

مُنْھ میں بات کَرنا

۔ اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے۔ آہستہ آہستہ بولنا۔

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔

بَغَل میں مُنْھ ڈالنْا

سرنیچا کرنا، شرمندہ ہونا، خجل ہوجانا

جیب میں مُنْھ ڈالْنا

(اپنے کے ساتھ) اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا ،شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا گردن جھکا کر غور کرنا،اپنے گریبان میں منھ ڈالنا (رک).

مُنْھ میں پانی چُوانا

trickle water into dying person's mouth

مُنْھ میں خاک بَھرنا

۔ رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روکنے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

مُنْھ میں زَبان لینا

۔ ایک قسم کا مساس ہے۔ ؎

تُمھارے مُنْھ میں خاک

بڑے بدتمیز ہو ، تمھارا ستیاناس ہو ، تمھارا برا ہو

مُنْھ میں لُوکا دینا

۔مُنھ جھُلَسْنا۔ کوئی بے ہودہ بات زبان سے نکالنے پر سزا دینے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

گِریبان میں مُنْھ چُھپانا

۔(کنایۃ۔) شرمندہ ہونا ۔آنکھیں نیچی کرنا۔

مُنْھ میں نام پِھرنا

۔کسی کا نام دلمیں بار بار آنا اور زبان پر نہ آنا۔ ؎

تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں

تم کون ہو ، تمہیں کیا حق یا اختیار ہے ، تمھاری کیا اوقات یا حیثیت ہے (کوئی روک ٹوک یا پوچھ گچھ نہ ہو تو اس موقع پر کہتے ہیں).

نَہ مُنْھ میں دانْت ، نَہ پیٹ میں آنْت

very old and decrepit person

نَہ مُنْھ میں دانْت ، نَہ پیٹ میں آنْت

۔نہایت بوڑھے آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔؎

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

مُنْھ میں پانی بَھر آنا

۔۱۔ترشی کے خیال یا کسی عمدہ چیز کی خواہش سے منھ میں لعاب آجانا۔ (کنایۃً) کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا۔ کسی چیزکو دیکھ کر جی للچانا۔ ؎

میرے مُنْھ میں سانْپ کاٹے

عورتیں قسم کھاتے وقت کہتی ہیں ، میرا برا ہو ، مجھے سزا ملے ۔

گڑھے میں مُنْھ دھو آؤ

رک : گھڑے کے پانی میں منھ دھو کر آؤ .

یِہ تَک نَہ پُوچھا کہ تیرے مُنْھ میں کَے دانْت

رک: یہ بھی کسی نے نہیں پوچھا الخ۔

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کِہ تُمھارے مُنْھ میں کِتنے دانْت ہَیں

nobody asks about anything

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

جِس کے مُنْھ میں چاول ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر خوب باتیں کَرتا ہے

۔مثل جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے جس کے گھر کھانے کو ہوتا ہےوہی اترا اترا کر باتیں کرتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ ہی مُنْھ میں سُنانا کے معانیدیکھیے

مُنْھ ہی مُنْھ میں سُنانا

mu.nh hii mu.nh me.n sunaanaaमुँह ही मुँह में सुनाना

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ ہی مُنْھ میں سُنانا کے اردو معانی

  • ۔چُپکے چُپکے بُرا بھلا کہنا۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh hii mu.nh me.n sunaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔chupke chupke buraa bhala kahnaa।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ ہی مُنْھ میں سُنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ ہی مُنْھ میں سُنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone