تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمھارے مُنْھ میں خاک" کے متعقلہ نتائج

تُمھارے مُنْھ میں خاک

بڑے بدتمیز ہو ، تمھارا ستیاناس ہو ، تمھارا برا ہو

تُمھارے مُنہ میں خاک

۔(عو) اس سےکہتی ہیں جو کسی کا بُرا چاہے یا ایسی چیز مانگے جو اس کی حیثیت سے زیادہ ہو اور اس کا دیناج منظور نہ ہو۔ رحمت نے کہا بیگم تو سوٗموں کی ایک سوٗم ہیں میں تو ایسے پیسے ایسے روپے کو آگ لگاکر رکھ دوں میں نے کہا بوا تمھارے مُنھ میں خاک۔

مُنْھ میں خاک بَھرنا

۔ رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روکنے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

تُمھارے مُنْھ میں کَے دانْت ہیں

تم کون ہو ، تمہیں کیا حق یا اختیار ہے ، تمھاری کیا اوقات یا حیثیت ہے (کوئی روک ٹوک یا پوچھ گچھ نہ ہو تو اس موقع پر کہتے ہیں).

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کِہ تُمھارے مُنْھ میں کِتنے دانْت ہَیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمھارے مُنْھ میں خاک کے معانیدیکھیے

تُمھارے مُنْھ میں خاک

tumhaare mu.nh me.n KHaakतुम्हारे मुँह में ख़ाक

تُمھارے مُنْھ میں خاک کے اردو معانی

  • بڑے بدتمیز ہو ، تمھارا ستیاناس ہو ، تمھارا برا ہو
  • تمھارا کہا یا چاہا پورا نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمھارے مُنْھ میں خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمھارے مُنْھ میں خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words