تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفرَدات" کے متعقلہ نتائج

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مُفرَداتی

مفردات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفردات کا ، مفرد ہونے کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفرَدات کے معانیدیکھیے

مُفرَدات

mufradaatमुफ़रदात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: مُفرَد

موضوعات: طب

اشتقاق: فَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُفرَدات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)
  • حروف تہجی جو الگ الگ لکھے جاتے ہیں
  • (طب) کوئی چیز جو اپنی اصل حالت میں بطور دوا استعمال کی جائے، مفرد دوائیں وہ نسخے یا کتابیں جن میں مفرد دوائوں سے بحث کی جائے
  • وہ اشعار جن میں سے ہر ایک فرد ہو
  • (مجازاً) خاص باتیں، ضروری باتیں

Urdu meaning of mufradaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n jo bah etbaar shanaaKht alag aur aslii huu.n (murakkabaat ke muqaabil
  • haruuf-e-tahajjii jo alag alag likhe jaate hai.n
  • (tibb) ko.ii chiiz jo apnii asal haalat me.n bataur davaa istimaal kii jaaye, mufrad davaa.e.n vo nuskhe ya kitaabe.n jin me.n mufrad davaa.o.n se behas kii jaaye
  • vo ashaar jin me.n se har ek fard ho
  • (majaazan) Khaas baaten, zaruurii baate.n

English meaning of mufradaat

Noun, Masculine, Plural

  • letter(s) not joined with other letters
  • numbers from one to nine
  • uncompounded medicines
  • important
  • (Figuratively) special things and conversation, necessary things

मुफ़रदात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वे अक्षर जो अलग-अलग लिखे जायें, जैसे—अ, ब, स, वे दवाएँ जो मिश्रित न हों, बल्कि पृथक् रूप में हों, वह किताब जिसमें मुफ़द दवाओं का वर्णन हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مُفرَداتی

مفردات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مفردات کا ، مفرد ہونے کا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفرَدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفرَدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone