تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"morion" کے متعقلہ نتائج
morion کے لیے اردو الفاظ
morion کے اردو معانی
اسم
- مغفر
- ایک طور کا خود
- دھات کا اُونچی کلغی والا خود یا مغز
- جو سولھویں اور سترھویں صدی کے کچھ حصہ میں زیر استعمال تھا
morion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मिग़फ़र
- एक तौर का ख़ुद
- धात का ऊओनची कलग़ी वाला ख़ुद या मग़ज़
- जो सोलहवीं और सत्रहवीं सदी के कुछ हिस्सा में ज़ेर-ए-इस्तेमाल था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیدان
۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔
میڈَن
کنواری لڑکی ؛ غیرشادی شدہ ؛ اولین ، ابتدائی ، پہلے پہل کی کوئی بات ؛ (کرکٹ) وہ اوورجس میں کوئی رن نہ بن سکے (اوور (over) کے ساتھ مستعمل)
میڈ اِن
کسی ملک میں بنایا ہوا (عموماً مصنوعات پر درج کیا جاتا ہے ؛ جیسے : میڈ اِن جاپان ، میڈ اِن پاکستان وغیرہ) ۔
مِڈ آن
(کرکٹ) وہ فیلڈر جو گیند پھینکنے والے کے بائیں جانب کھڑا ہوتا ہے نیز وہ جگہ جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے ۔
مِرّاں
(کھیل) تاش ، گنجفے اور اسی قسم کے کھیلوں میں بڑی قدر کا پتا سردار ، کھیل کا سرگروہ ، سب سے اچھا کھلاڑی
مُرّاں
ایک خار دار درخت جو عرب کے پہاڑوں اور سرزمین میں پیدا ہوتا ہے ، اس کے تمام اجزا تلخ ہوتے ہیں اور لکڑی سخت ہوتی ہے ، اس کا پھل بکسا ہوتا ہے ، یہ ببول کے پیڑ سے مشابہ ہوتا ہے ، اس کے پتے یا ان کا عصارہ ۔۔۔۔۔ شراب یا دودھ کے ساتھ کھانے سے سانپ کا زہر اتر جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (morion)
morion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔