تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْدَن" کے متعقلہ نتائج

مَعْدَن

وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ وغیرہ نکالیں، کسی دھات کے نکلنے کی جگہ، کان، کھان

مَعْدَنی

معدن سے منسوب یا متعلق؛ معدن کا، فلزاتی، دھاتی، کان سے نکلی ہوئی (دھات)

مَعْدَنِیَہ

معدن (رک) سے منسوب ، معدن کا ، دھاتی ۔

مَعْدَنِیاتی

معدنیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، معدنیات کا ، کان سے نکلنے والا ، معدنی ، دھاتی ۔

مَعْدَنِیّات

وہ چیزیں جو کان سے نکلیں مثلاً جواہرات، دھاتیں، فلزات وغیرہ نیز ان کا علم

مَعْدَنی رَگ

(ارضیات) طبقہء ارض کا شگاف جس میں کوئی معدنی شے ہو ۔

مَعْدَنی تیل

زمین سے نکلنے والا تیل ، پیٹرول وغیرہ ۔

مَعْدَنی نَمَک

کان سے نکالا جانے والا نمک ، قدرتی نمک جو پہاڑوں یا زمین سے نکلتا ہے ۔

مَعْدَنی دَولَت

زمین کے اندر سے حاصل ہونے والی اشیا ، پٹرول ، جواہرات وغیرہ ، معدنیات ۔

مَعْدَنی مادَّہ

معدنی عنصر ، قدرتی جزو ۔

مَعْدَنی غُسْل

(طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے گرم پانی سے کیا جائے جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں) ۔

مَعْدَنی شِرْیان

رک : معدنی رگ (طبقہء ارض کا وہ شگاف جس میں عموماً کوئی معدنی شے ہوتی ہے) ۔

مَعْدَنی ذَرائِع

کانوں سے حاصل ہونے والی معدنیات ، معدنی اشیا جو کانوں سے حاصل ہوں نیز کانیں ۔

مَعْدَنی پَیداوار

کانوں سے برآمد شدہ معدنیات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْدَن کے معانیدیکھیے

مَعْدَن

maa'danमा'दन

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: شکار

اشتقاق: عَدَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ وغیرہ نکالیں، کسی دھات کے نکلنے کی جگہ، کان، کھان
  • کان سے نکالی ہوئی خام دھات، کچی دھات جو ابھی صاف نہ کی گئی ہو

    مثال کوئلہ بہت قیمتی معدن ہے جو قدرت کی طرف سے انسان کو ایک تحفہ ہے کوئلے کو لیجیے یہ قدرتی حالت میں ایک خام معدن ہے

  • قلب، دل
  • مرکز
  • جس کا شکاری جانور یا پرند یا انسان (شکار کرنے کے لیے) تعاقب کرتے ہیں، شکار، صید

شعر

Urdu meaning of maa'dan

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n zamiin khod kar dhaaten, koyala vaGaira nikaalen, kisii dhaat ke nikalne kii jagah, kaan, khaan
  • kaan se nikaalii hu.ii Khaam dhaat, kachchii dhaat jo abhii saaf na kii ga.ii ho
  • qalab, dil
  • markaz
  • jis ka shikaarii jaanvar ya parind ya insaan (shikaar karne ke li.e) ta.aaqub karte hain, shikaar, sayyad

English meaning of maa'dan

Noun, Masculine

  • mine, quarry

    Example Koyla bahut qimti maadan hai jo qudrat ki taraf se insan ko ek tohfa hai

मा'दन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान, चांदी, सोना, ताँबा, पीतल, कोयला आदि निकलने का स्थान, कान से निकाली हुई ख़ाम धात, कच्ची धात जो अभी साफ़ ना की गई हो, खनि, खान, कान, जिसका शिकारी जानवर या परिंद या इंसान शिकार करने के लिए पीछा करते हैं, शिकार, क़लब, दिल, मर्कज़
  • खान से निकाली हुई कच्ची धात, कच्ची धातु जो अभी साफ़ न की गई हो

    उदाहरण कोयला बहुत क़ीमती मादन है जो क़ुदरत की तरफ़ से इंसान को एक तोहफ़ा है कोयले को लीजिए यह क़ुदरती हालत में एक ख़ाम मादन है

  • क़ल्ब अर्थात हृदय, दिल
  • केंद्र
  • जिसका शिकारी जानवर या पक्षी या इंसान (शिकार करने के लिए) पीछा करते हैं, शिकार, वह पशु-पक्षी जिसे शिकार किया जाए

مَعْدَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْدَن

وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ وغیرہ نکالیں، کسی دھات کے نکلنے کی جگہ، کان، کھان

مَعْدَنی

معدن سے منسوب یا متعلق؛ معدن کا، فلزاتی، دھاتی، کان سے نکلی ہوئی (دھات)

مَعْدَنِیَہ

معدن (رک) سے منسوب ، معدن کا ، دھاتی ۔

مَعْدَنِیاتی

معدنیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، معدنیات کا ، کان سے نکلنے والا ، معدنی ، دھاتی ۔

مَعْدَنِیّات

وہ چیزیں جو کان سے نکلیں مثلاً جواہرات، دھاتیں، فلزات وغیرہ نیز ان کا علم

مَعْدَنی رَگ

(ارضیات) طبقہء ارض کا شگاف جس میں کوئی معدنی شے ہو ۔

مَعْدَنی تیل

زمین سے نکلنے والا تیل ، پیٹرول وغیرہ ۔

مَعْدَنی نَمَک

کان سے نکالا جانے والا نمک ، قدرتی نمک جو پہاڑوں یا زمین سے نکلتا ہے ۔

مَعْدَنی دَولَت

زمین کے اندر سے حاصل ہونے والی اشیا ، پٹرول ، جواہرات وغیرہ ، معدنیات ۔

مَعْدَنی مادَّہ

معدنی عنصر ، قدرتی جزو ۔

مَعْدَنی غُسْل

(طب) وہ غسل جو قدرتی چشمے کے گرم پانی سے کیا جائے جس میں معدنی اجزا خصوصاً گندھک کی آمیزش ہو (عموماً جلدی امراض میں) ۔

مَعْدَنی شِرْیان

رک : معدنی رگ (طبقہء ارض کا وہ شگاف جس میں عموماً کوئی معدنی شے ہوتی ہے) ۔

مَعْدَنی ذَرائِع

کانوں سے حاصل ہونے والی معدنیات ، معدنی اشیا جو کانوں سے حاصل ہوں نیز کانیں ۔

مَعْدَنی پَیداوار

کانوں سے برآمد شدہ معدنیات ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone