تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میراں" کے متعقلہ نتائج

میراں

بزرگ، سربراہ، سرخیل، سردار، قائد، کچھ صوفی سنتوں کا لقب

میراں کی بوٹی ہے

بڑا حصہ تو بڑے آدمی کو ہی ملے گا

میراں کی کڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے

میراں گور برابر

جس قدر میراں کی قبر کھودی گئی اتنی ہی مٹی اوپر پڑ گئی، کسی چیز کا عدم و جواد برابر ہونا، آمدنی کا بالکل خرچ ہو جانا

مِیراں جی کا چانْد

fourth month of the Islamic calendar when the death anniversary of saint Abdul Qadir Jilani is celebrated

مِیرِ مِیراں

امیرالامرا ، سرداروں کا سردار ، بہت بڑا امیر

گاؤ یا بَجاؤ مِیراں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں میراں کے معانیدیکھیے

میراں

miiraa.nमीराँ

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

میراں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بزرگ، سربراہ، سرخیل، سردار، قائد، کچھ صوفی سنتوں کا لقب

شعر

Urdu meaning of miiraa.n

  • Roman
  • Urdu

  • buzurg, sarabraah, sarKhiil, sardaar, qaa.id, kuchh suufii santo.n ka laqab

English meaning of miiraa.n

Noun, Masculine

  • a title of some Sufi saints

मीराँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मीर' का बहु, बड़े लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میراں

بزرگ، سربراہ، سرخیل، سردار، قائد، کچھ صوفی سنتوں کا لقب

میراں کی بوٹی ہے

بڑا حصہ تو بڑے آدمی کو ہی ملے گا

میراں کی کڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے

میراں گور برابر

جس قدر میراں کی قبر کھودی گئی اتنی ہی مٹی اوپر پڑ گئی، کسی چیز کا عدم و جواد برابر ہونا، آمدنی کا بالکل خرچ ہو جانا

مِیراں جی کا چانْد

fourth month of the Islamic calendar when the death anniversary of saint Abdul Qadir Jilani is celebrated

مِیرِ مِیراں

امیرالامرا ، سرداروں کا سردار ، بہت بڑا امیر

گاؤ یا بَجاؤ مِیراں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

میراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone