تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"median" کے متعقلہ نتائج
median کے لیے اردو الفاظ
median کے اردو معانی
- دَرْمِیان کا
- وَسطی
median के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दरमियान का
- वस्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیدان
۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔
میڈَن
کنواری لڑکی ؛ غیرشادی شدہ ؛ اولین ، ابتدائی ، پہلے پہل کی کوئی بات ؛ (کرکٹ) وہ اوورجس میں کوئی رن نہ بن سکے (اوور (over) کے ساتھ مستعمل)
مُونْڈَن
۱۔ مونڈنے کا عمل ، نوزائیدہ بچے کے بال سر پر سے منڈوانے اور ذبیحہ کرنے کی رسم (جو عموماً پیدائش کے ساتویں دن ہوتی ہے) ، عقیقہ ۔
میڈ اِن
کسی ملک میں بنایا ہوا (عموماً مصنوعات پر درج کیا جاتا ہے ؛ جیسے : میڈ اِن جاپان ، میڈ اِن پاکستان وغیرہ) ۔
مِڈ آن
(کرکٹ) وہ فیلڈر جو گیند پھینکنے والے کے بائیں جانب کھڑا ہوتا ہے نیز وہ جگہ جہاں وہ کھڑا ہوتا ہے ۔
مَیدان چھوڑنا
جگہ خالی کرنا، جگہ چھوڑنا، پرے ہٹ جانا، جگہ فراخ کرنا، قبضہ ختم کرنا، کسی کام کے لیے بیچ میں کچھ جگہ خالی چھوڑنا
مَیدان وَسِیع ہونا
درمیانی فاصلے کا زیادہ ہونا ، فاصلہ بڑھنا ، دوری میں اضافہ ہونا ، کشادہ ہونا ، وافر مواقع فراہم ہونا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (median)
median
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔