تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیران" کے متعقلہ نتائج

مِیران

(عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

مِیران سَر چَڑْھ رَہا ہے

باؤلا بے ہوش ہو رہا ہے یا غصّے میں ہے.

مِیران جی

(عورت) بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، ربیع الآخر، گیارھویں کا مہینہ

مِیران غَضَب

وہ افسر جو تعذیب پر مامور ہوں؛ (کنایۃً) افسرانِ سپاہیوں کے افسر.

مِیران کا بَکْرا

رک: شیخ سدو کا بکرا جو زیادہ مستعمل ہے.

مِیران گور بَرابَر

جس قدر میراں کی قبر کھودی گئی اتنی ہی مٹی اوپر پڑ گئی، میراں کی قبر اتنی ہی لمبی ہے جتنے خود میراں: مراد: کسی چیز کا عدم اور وجود برابر ہونا؛ آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا.

مِیران کی کَڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیران کے معانیدیکھیے

مِیران

miiraanमीरान

وزن : 221

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِیران کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).
  • (لفظاً میر (رک) کی جمع) بہت بڑا امیر، سرداروں کا سردار، بزرگوں کا بزرگ اور مقدس آدمی؛ جیسے: میراں شاہ عبداللہ، میراں صدر جہاں.
  • ایک مشہور عامل کا نام جس کی قبر امروہہ میں واقع ہے اور بعض لوگ اس کی کرامات کے قائل و معتقد ہیں، شیخ سدو.
  • خواجہ عبدالقادر محی الدین غوث اعظمؒ کا ایک لقب جن کی گیارھویں مشہور ہے.
  • خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کا ایک لقب.
  • سّید کے بیٹے کو کہتے ہیںَ
  • ماتحتوں کی وصول کی ہوئی رقم کا وہ حصہ جو افسر کو ملے.
  • ۔ (ف) مذکر۔ ۱۔بہت بڑا بزرگ۔ سرداروں کا سردار۔ ۲۔(اردو) لکھنؤ۔ سید کے بیٹے کو کہتے ہیں۔

Urdu meaning of miiraan

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) rabii alaaKhar ka mahiina (umuuman miiraa.n jii mustaamal)
  • (lafzan miir (ruk) kii jamaa) bahut ba.Daa amiir, sardaaro.n ka sardaar, buzurgo.n ka buzurg aur muqaddas aadamii; jaiseh miiraa.n shaah abdullaah, miiraa.n sadar jahaa.n
  • ek mashhuur aamil ka naam jis kii qabr amroha me.n vaaqya hai aur baaaz log us kii karaamaat ke qaa.il-o-motqid hain, sheKh sidv
  • Khvaajaa abadulqaadir muhii uddiin Gaus aazamऒ ka ek laqab jin kii gyaarve.n mashhuur hai
  • Khvaajaa mu.iin uddiin chishtii ajmiiriiऒ ka ek laqab
  • sayyad ke beTe ko kahte hai.n
  • maatahto.n kii vasuul kii hu.ii raqam ka vo hissaa jo afsar ko mile
  • ۔ (pha) muzakkar। १।bahut ba.Daa buzurg। sardaaro.n ka sardaar। २।(urduu) lakhanu.u। sayyad ke beTe ko kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیران

(عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

مِیران سَر چَڑْھ رَہا ہے

باؤلا بے ہوش ہو رہا ہے یا غصّے میں ہے.

مِیران جی

(عورت) بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، ربیع الآخر، گیارھویں کا مہینہ

مِیران غَضَب

وہ افسر جو تعذیب پر مامور ہوں؛ (کنایۃً) افسرانِ سپاہیوں کے افسر.

مِیران کا بَکْرا

رک: شیخ سدو کا بکرا جو زیادہ مستعمل ہے.

مِیران گور بَرابَر

جس قدر میراں کی قبر کھودی گئی اتنی ہی مٹی اوپر پڑ گئی، میراں کی قبر اتنی ہی لمبی ہے جتنے خود میراں: مراد: کسی چیز کا عدم اور وجود برابر ہونا؛ آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا.

مِیران کی کَڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیران)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone