تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَمّد" کے متعقلہ نتائج

مُحَمّد

بے حد تعریف والا، حَمد کیا گیا، بہت تعریف کیا گیا، نہایت سراہا گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَمّد کے معانی

مُحَمّد

mohammadमोहम्मद

رائے زنی کیجیے (مُحَمّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: حَمْد

موضوعات: اسلامیات

مُحَمّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے حد تعریف والا، حَمد کیا گیا، بہت تعریف کیا گیا، نہایت سراہا گیا
  • نبیٔ آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی (اسلامی ناموں کے ساتھ برکت کے لیے مستعمل)
  • قرآن مجید کی ایک مدنی سورت کا نام، اس میں کل ۴ رکوع اور ۳۸ آیات ہیں، موجودہ ترتیب تلاوت کے اعتبار سے اس کا عدد ۴۷ اور نزول کے اعتبار سے ۹۵ ہے، اس سے ماقبل سورۃ الاحقاف اور مابعد سورۃ الفتح ہے، اس سورت کو خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام نامی سے موسوم کیا گیا ہے، سورۂ محمد صلی اللہ علیہ وسلم

صفت

  • نہایت سراہا ہوا، بہت تعریف کیا گیا

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of mohammad

Noun, Masculine

  • Greatly (or highly) praised, the praised one
  • Prophet Muhammad, the name of the Prophet of Islam, name of the Arabian prophet
  • name of a Qur'anic sura, Al-Mohammad

Adjective

  • greatly praised

मोहम्मद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सबसे अधिक प्रशंसा का पात्र, स्तुत, सराहा हुआ
  • इस्लाम धर्म के प्रवर्तक पैग़म्बर साहब का शुभ नाम (मुहम्मद)
  • पवित्र क़ुरआन की एक मदनी अध्याय का नाम, इस में कल रुकू एवं 38 आयात हैं, इस अध्याय को पैग़म्बर मोहम्मद के नाम से संबद्ध किया गया है, सूरा-ए- मुहम्मद

विशेषण

  • सराहा हुआ

مُحَمّد سے متعلق کہاوتیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔