تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باج باج اَللہ مُحَمَّد کا راج" کے متعقلہ نتائج

باج باج اَللہ مُحَمَّد کا راج

گھڑیال بجاتے وقت خدمتگاروں اور فراشوں وغیرہ کا نعرہ

باج خَواہ

خراج یا محصول لینے یا طلب کرنے والا.

دِہْلی کا باج

ستار میں لگا ہوا ایک قسم کا ساز جس کو شاہ سوارنگ نے ترتیب دیا.

باج مان٘گْنا

باج طلب کرنا یا چاہنا ، ٹیکس لگانا .

مُول سے باج پِیارا ہونا

اصل سے زیادہ پیارا ہونا ، بیٹی دے کر داماد کی محبت زیادہ ہو جاتی ہے ۔

مُول سے باج پِیارا ہوتا ہے

بیٹے سے بیٹے کی اولاد زیادہ پیاری ہوتی ہے ، اولاد سے پوتا پوتی زیادہ عزیز ہوتے ہیں ۔

باج گاہ

محصول ادا کیے جانے کی جگہ

نَگاڑَہ باج دینا

نقارہ بجانا ۔

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

بَعْج

پیٹ پھاڑنا

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

عَورَت کا راج ہے

جب کوئی شخص اپنی بیوی کے ہاتھ میں ہو

عَورَت کا راج

تریا راج، عورت کی حکومت، عورتوں کے غالب ہونے کا زمانہ، نِکھدراج

مُحَمَّد کا صَدْقَہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسلیے سے ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دین

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

اَللہ کا کَرنا

اتفاقیہ بات، جو ازغیبی مدد سے ہو، مدد الہٰی

اَللہ کا گَھر

(مجازاََ) انسان کا دل .

اَللہ کا جی

انسان ، آدمی .

اَللہ کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی ،(مجازاََ) پسے ہوئے چاولوں اور گھی شکر کی پینڈیاں جو گلگلوں کے ساتھ بنائی جاتی ہیں (شکرانے یا طلب رحمت کے لئے عموماََ رت جگے کی رسم میں).

اَللہ کا پِیارا

(مجازاََ) نیک نفس اور رحم دل انسان.

اَللہ کا مَحْبُوب

رک : اللہ کا حبیب .

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اَللہ کا کَلام

قرآنِ پاک .

اَللہ کا مَسْتان

اللہ تعالیٰ کی محبت میں مست رہنے والا ، فقیر ،ملنْگ ، قلندر ، صوفی.

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

راج کارْیَہ

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

راج سُویَہ

ایک قِسم کی قُربانی جو کسی مہاراجا کی تخت نشینی کے موقع پر کی جاتی تھی.

ہَنس راج

بڑی جھیلوں میں رہنے والی سفید بڑی بطخ جس کی چونچ اور پر سرخ رنگ کے ہوتے ہیں

اَللہ کا اَلِف

رک الف آزاد کا .

اَللہ کا شیر

حضرت علی علیہ اسلام لا لقب ، اسداللہ ، شیرِ خدا .

اَللہ واسْطے کا

خواہ مخواہ ،بلاوجہ ،لِلّٰہی ، جیسے :میں ان کا بدخواہ نہیں مگر انھیں نہ جانے کیوں مجھ سے اللہ واسطے کا بغض پیدا ہوگیا ہے .

سَن٘گَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نااتفاقی بہت بری ہوتی ہے ، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے.

اَللہ آمِیں کا

بہت چہیتا ،منتوں اور مرادوں سے پلا ہوا .

باج گِیر

باج ستاں

تُجھ باج

تیرے سوا

باج سِتاں

خراج یا محصول لینے والا .

باج وَر

رک : باج گیر .

پُورْبی باج

ستار کی دو باجوں میں سے ایک باج .

کَمِینی باج

(کاست کاری) وہ معمولی محصول جو گان٘و کے مشترکہ اخراجات کے لیے غیر کاشتکار لوگوں سے وصول کیا جاۓ ، ٹکینہ ، رقمِِ نزول .

باج گُلزار

خراج یا محصول ادا کرنے والا ، مطیع.

آگے اَللہ کا نام

رک: آگے خدا کا نام .

لَہْن٘گا راج

(طنزاً)عورتوں کی حکومت.

اَللہ کا بَندَہ

بندہ ء ناچیز .

گَرہ راج

ستاروں کے سردار چاند، سورج، مشتری

راج بَہا

مرکزی یا بڑی نہر جس سے بہت ساری چھوٹی چھوٹی نہریں سینچائی کے لیے نکالی جاتی ہیں

مَہاجَن راج

ساہوکاروں کی حکومت ؛ (مجازاً) سودی کاروبار کا غلبہ ، سرمایہ داری کا دور یا زمانہ ۔

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

راج یوگْیَہ

بادشاہ کے لائق، بادشاہت کے لیے موزوں، شاہانہ

راج ہَٹ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد .

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

اَللہ نَبیؐ کا سایَہ

خدا اور اس کا حبیب اپنی حفاظت میں رکھے ، خدا اور رسول کی حفاظت میں دیا .

راج گِرِہ

بادشاہ کے رہنے کی جگہ ، محل

راج سُہاگ

سُہاگ کے زمانے کا عیش و آرام ، وہ زمانہ جس میں عورت کا خاوند زندہ رہے.

راج دُہائی

داد خواہی ، انصاف چاہتا ، بادشاہ یا سرکار سے فریاد کرنا .

راج دِروہ

بغاوت ، حکومت کے خلاف سازش .

راج وَیدَیَہ

شاہی طبیب

راج سِن٘ہاسَن

رک : راج سِنگھاسن

اردو، انگلش اور ہندی میں باج باج اَللہ مُحَمَّد کا راج کے معانیدیکھیے

باج باج اَللہ مُحَمَّد کا راج

baaj baaj allaah mohammad kaa raajबाज बाज अल्लाह मोहम्मद का राज

عبارت

باج باج اَللہ مُحَمَّد کا راج کے اردو معانی

  • گھڑیال بجاتے وقت خدمتگاروں اور فراشوں وغیرہ کا نعرہ
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

बाज बाज अल्लाह मोहम्मद का राज के हिंदी अर्थ

  • घड़ियाल बजाते वक़्त खिदमतगारों और फर्राशों वग़ैरा का नारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باج باج اَللہ مُحَمَّد کا راج)

نام

ای-میل

تبصرہ

باج باج اَللہ مُحَمَّد کا راج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words