تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد" کے متعقلہ نتائج

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد

اے اللہ اے محمد ﷺ کسی جگہ خیرو برکت کے لیے لکھا جانے والا کلمہ

یا اَللّٰہ خَیر

خدا خیر کرے ، اللہ سے مدد مانگنے کے لیے کہتے ہیں ، بالخصوص کسی ناگہانی مصیبت یا گھبراہٹ یا امکانی خطرے کے وقت مستعمل ۔

یا اَللّٰہ مَدَد

اے خدا مدد کر ، مشکل یا مصیبت کی گھڑی میں اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ہے ۔

یا اَللّٰہ تَوبَہ ہے

اللہ کی پناہ ؛ اے اللہ میں توبہ کرتا ہوں ، کسی حالت یا مصیبت سے نجات پانے کے لیے یا عاجزی کے موقع پر بولا جاتا ہے ۔

یا اَللّٰہ رَحَم کَر

رک : یااللہ خیر ؛کسی مصیبت یا گھبراہٹ کے موقعے پر اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ۔

یا اَللّٰہ خَیر کِیجِیو

رک : یا اللہ خیر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد کے معانیدیکھیے

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد

yaa allaah , yaa mohammadया अल्लाह , या मोहम्मद

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد کے اردو معانی

  • اے اللہ اے محمد ﷺ کسی جگہ خیرو برکت کے لیے لکھا جانے والا کلمہ
  • مراد : کلمہء شہادت ۔

Urdu meaning of yaa allaah , yaa mohammad

  • Roman
  • Urdu

  • e allaah e muhammad kisii jagah Khairuu barkat ke li.e likhaa jaane vaala kalima
  • muraad ha kalmaa-e-shahaadat

या अल्लाह , या मोहम्मद के हिंदी अर्थ

  • ए अल्लाह ए मुहम्मद किसी जगह ख़ैरू बरकत के लिए लिखा जाने वाला कलिमा
  • मुराद : कलमा-ए-शहादत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد

اے اللہ اے محمد ﷺ کسی جگہ خیرو برکت کے لیے لکھا جانے والا کلمہ

یا اَللّٰہ خَیر

خدا خیر کرے ، اللہ سے مدد مانگنے کے لیے کہتے ہیں ، بالخصوص کسی ناگہانی مصیبت یا گھبراہٹ یا امکانی خطرے کے وقت مستعمل ۔

یا اَللّٰہ مَدَد

اے خدا مدد کر ، مشکل یا مصیبت کی گھڑی میں اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ہے ۔

یا اَللّٰہ تَوبَہ ہے

اللہ کی پناہ ؛ اے اللہ میں توبہ کرتا ہوں ، کسی حالت یا مصیبت سے نجات پانے کے لیے یا عاجزی کے موقع پر بولا جاتا ہے ۔

یا اَللّٰہ رَحَم کَر

رک : یااللہ خیر ؛کسی مصیبت یا گھبراہٹ کے موقعے پر اللہ سے مدد مانگنے کے لیے مستعمل ۔

یا اَللّٰہ خَیر کِیجِیو

رک : یا اللہ خیر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا اَللّٰہ ، یا مُحَمَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone