تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں" کے متعقلہ نتائج

ہَسْتی

(لفظا) ہونے کی حالت یا کیفیت، وجود، قیام، موجودگی (نیستی (رک) کی ضد)

ہَنستی

ہنستا کی تانیث، جو ہنس رہی ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَسْتی مَد

سیّال مادّہ جو مستی کی حالت میں ہاتھی کی کنپٹیوں سے رستا ہے

ہَسْتی میں آنا

پیدا ہونا ، جنم لینا ، زندہ ہونا ، دنیا میں آنا ۔

ہَسْتی مِٹا دینا

اپنی خودی اور انا کو ختم کر دینا ؛ خواہشات نفسانی کو مٹا دینا نیز جان دے دینا ؛ فنا کر دینا ۔

ہَسْتی کو مِٹا دینا

فنا کر دینا ، مار دینا ۔

ہَسْتی دانت

رک : ہاتھی دانت

ہَسْتی پال

رک : ہست پال ؛ ہاتھی کی پرورش کرنے والا شخص ، فیل بان

ہَسْتی نَواز

زندگی بخشنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتی غائِب

مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتی نُما

ہستی ظاہر کرنے والا ، زندہ ، ذی نفس ۔

ہَسْتی حادِث

پیدا ہونے والی چیز ، مخلوق ، ہر وہ شے جو قدیم نہیں ہے بلکہ نئی پیدا ہوئی ہے ، (ہستی قدیم (رک) کا نقیض) ؛ (مجازاً) کائنات ، دنیا ۔

ہَسْتی پَذِیر

وجود قبول کرنے والا ، وجود میں آنے والا ، موجود ۔

ہَسْتی بُھول جانا

اصلیت یا حیثیت بھول جانا ، اپنی اصل یاد نہ رکھنا (کسی ادنیٰ کا خود کو اعلیٰ سمجھنے کے موقعے پر مستعمل) ۔

ہَسْتی نَہ سَمَجْھنا

(کسی شخص کو) بے وقعت جاننا ، نہایت حقیر سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ۔

ہَسْتی و عَدَم

(لفظاً) ہونا اور نہ ہونا

ہَسْتی نَوخیز

نیا پیدا ہونے والا وجود

ہَسْتی کا کیا بَھروسَہ

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ، کسی وقت بھی موت آسکتی ہے

ہستیٔ اشیا

ظہوری شی کا وجود

ہَسْتی و نِیْستی

ہونے اور نہ ہونے کی کیفیت، وجود اور عدم

ہَسْتیِ قَدِیم

(کنایتہ) اﷲ تعالیٰ ، خدا ۔

ہَسْتیٔ جاوِدَاں

ہمیشہ کی زندگی، حیات ابدی

ہَسْتِیِٔ جاوِدان

۔(ف) مونث۔ ہمیشہ کی زندگی۔ حیات ابدی۔

ہَسْتیِ مُطْلَق

وہ ہستی جو لافانی ہو ، ہمیشہ رہنے والا وجود ؛ ذات واحد ؛ (خصوصاً) اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتیِ بے بُود

وجود جو عدم کے برابر ہو، معمولی ہستی، کم حیثیت یا کم طاقت شے، دنیاوی زندگی، حیاتِ فانی

ہَسْتیِ بالا

سب سے اونچی ذات ؛ (کنایتہ) اﷲ تعالیٰ ۔

ہَسْتیٔ فانِی

چند روزہ زندگی، قائم نہ رہنے والی زندگی، فنا ہو جانے والی چیز یا وجود

ہَسْتی دو روزَہ

چند روزہ زندگی، ناپائیدار و بے ثبات زندگی، ہستی بے بود، دنیا کی زندگی

ہَسْتیِٔ مُسْتَعار

ہَسْتِیِٔ ناپائِدار

ہَسْتِیِٔ چَند روزَہ

ہَسْتِیٔ مَوہُوم

وہ چیز جس کی کوئی حقیقت نہ ہو، بے حقیقت وجود

ہَسْتیِٔ نا پایَدار

رک : ہستی بے بود ، فانی زندگی ۔

haste

بھاگ دَوْڑ

ہنستے

ہنستے ہوئے ، ہنسی کی حالت میں ؛ خوشی سے ۔

ہَنستا

ہنسنے کی حالت میں ،جو ہنس رہا ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَسْتا

ہنستا

حاشَتی

رک : حاجتی (ب) .

histo

حیاتیات: نسیج ۔.

ہَوسْتی

نادان ، کم عقل ۔

ہَشْتَہ

آٹھ چیزوں کا جوڑ یا مجموعہ (انگ : Octet نیز Octave) ۔

ہِشْتَہ

ہَنستی ہی گَھر بَستے ہَیں

ناخوشگوار باتوں کو ہنسی میں ٹالنے سے گھریلو زندگی خوشگوار رہتی ہے نیز ہنسی ہنسی میں کام بن جاتے ہیں ، باتوں باتوں میں مطلب نکل آیا کرتا ہے ۔

ہَنستی ہی کھیلتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا ، اچھی طرح گزر اوقات ہونا ۔

ہَنسْتِی پیشانی

کنایہ ہے انسان کی خندہ روئی سے، کشادہ پیشانی، چوڑا ماتھا

ہَنستی ہَنساتی

خوش ہوتی ، دل لگی کرتی ، ہنستی ہوئی ۔

ہَنستی بولتی

(کنایتہ) خوش رنگ ، خوش وضع ؛ خوبصورت ۔

ہَنستی بَستی

شاد و آباد، پر رونق، چہل پہل والی

ہَنستی مُورَت

ہنس مُکھ ، خوش رو ؛ خوش مزاج ۔

ہَنستی کھیلتی

پُررونق ، آباد ، خوش حال ۔

مُقَدَّس ہَستی

پاک انسان ، نیک آدمی ، پارسا شخص ، فرشتہ خصلت ؛ پیغمبر ؛ ولی ، رشی منی ؛ کوئی واجب التعظیم ہستی ۔

مِقداری ہَستی

موجودات ، مخلوقات کی مقدار ، مراد : وجود ۔

مُقتَدِر ہَستی

قابل احترام شخصیت ؛ طاقتور اور قوی شخصیت ۔

عَقْلی ہَستی

(فلسفہ) غیر مادی وجود، مجرد وجود یا حقیقت

وَہْمی ہَسْتی

خواب میں نظر آنے والی کوئی اجنبی شکل یا چیز، پرتی بھاسک مثلاً بھوت، پریت وغیرہ.

چِہرَہ ہَستی

بزرگ اور پاکیزہ شخصیت ، نیک شخص

وادیِ ہَستی

زندگی کی جگہ ؛ (مجازاُ) دنیا ۔

داغِ ہَسْتی

زِندگی کے آثار ؛ غم ِ زِندگی.

مَقصُودِ ہَستی

رک : مقصود حیات ۔

نَقّاشِ ہَسْتی

نقاش ازل

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں کے معانیدیکھیے

مِیاں

miyaa.nमियाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: طنزاً تعظیماً بقالی ہندو لکھنؤ

مِیاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث
  • شوہر ، خاوند ، خصم ۔
  • کلمہء محبت و شفقت برائے اطفال ، صاحبزادے ، ننھے ، منا ، پیارے ، بیٹا ، جانی ؛ جیسے : میاں آوے دوروں سے گھوڑے باندھوں کھجوروں سے
  • بزرگ اپنے سے کم عمر کو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں
  • صاحب ، جناب کی جگہ ، ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں ۔
  • شاعروں کے تخلص پر تعظیم کے لیے بڑھاتے ہیں ؛ جیسے : میاں ناسخ ، میاں مصحفی ، میاں جراء ت ، میاں عشق
  • ۔ ۶۔ پیارے ، محبوب ، دلبر ، دلربا ، جاناں (عموماً قدیم شعرا معشوق کے لیے استعمال کرتے تھے) ۔
  • استاد ، معلّم ، مدرّس ، پڑھانے والا ، ملا
  • آقا زادہ ، مخدوم زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، صاحب عالم ، کنور ۔
  • پہاڑی راجپوت ، راجاؤں کے خاندانی لوگ ، ٹھاکر ، شہزادے ، شاہی خاندان کے لوگ
  • ۔ (ہندو) لااُبالی مزاج والا مسلمان ، بے پروا مزاج ، مولا دولا (طنزاً) جیسے : ان کے خرچ کا کیا ٹھکانا ہے ، میاں لوگ ہیں
  • بیوقوف مسلمان ، مورکھ ، دیوانہ ، باؤلا (طنزاً) جیسے : ایک تو میاں ہی تھے دوجے کھائی بھنگ
  • ۔ (بقال) عام مسلمان ، ترک ، ملا (جو سادات اور پیران طریقت میں سے نہیں لیکن معزز لقب سمجھ کر اختیار کرتے تھے ؛ جیسے : میاں چراغ محمد صاحب وغیرہ) ۔
  • ۔ (لکھنؤ) ماہر فن موسیقی ، پکا گوّیا ، کلانوت ، مراثی ، ڈوم
  • ۔ بعض علاقوں میں بچے باپ کو بھی کہتے ہیں ۔
  • ۔ (طنزاً) صاحب ، جناب (خطاب کا کلمہ)
  • ۔ (تعظیماً) بزرگ ہستی ؛ پیرانِ طریقت اور پیرزادوں کے نام سے پہلے ۔
  • (مجازاً) مرشد ، پیر ۔
  • عام درویشوں ، فقیروں کے لیے مستعمل ۔
  • معمولی گداگروں کے لیے مستعمل ۔
  • ۔ (تعظیماً) سادات کے نام کے بعد۔
  • غیر مسلم (عموماً امرا) اپنے نام سے پہلے معزز گرداننے کے لیے لکھتے تھے
  • مراد: اللہ تعالیٰ
  • (میران بمعنی سردار کا مخفف) مذکر۔ ۱۔شوہر۔ خاوند۔ (مراۃ العروس) کوئی بہو ایسی نہ ہوگی جس کا میاں کماؤ ہو اور وہ ساس نندوں میں رہنا پسند کرے۔ ۲۔صاحب جناب کی جگہ۔ ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں۔

صفت

  • میان کا مخفف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of miyaa.n

Noun, Masculine

  • a formal title and family name
  • father
  • husband
  • master, lord
  • Sir, Mr

Adjective

  • between

मियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्री का पति, स्वामी, मालिक सादात यानी सय्यद बिरादरी के पुरुषों के नाम के बाद लगाया जानेवाला आदरसूचक शब्द
  • ग़ैर मुस्लिम कुलीन वर्ग के लोग भी नाम से पहले लिखते थे
  • कुछ इलाक़ों में बच्चे बाप को भी कहते हैं
  • अल्लाह
  • मुर्शिद, पीर
  • संगीतज्ञ, मिरासी, डोम
  • मूर्ख, दीवाना, बावला जैसे : एक तो मियां ही थे दूजे खाई भंग
  • मीरान अर्थात सरदार का संक्षिप्त रूप
  • आक़ा, मालिक, हाकिम, सरदार, बुज़ुर्ग, वाली वारिस
  • उस्ताद, पढ़ाने वाला, मुल्ला
  • पहाड़ी राजपूत, राजाओं के ख़ानदानी लोग, ठाकुर, शहज़ादे, शाही ख़ानदान के लोग
  • मुसलमानों में एक संबोधन; महाशय
  • भिक्षु
  • शाइरों के तख़ल्लुस पर आदर के लिए बढ़ाते हैं , जैसे : मियां नासिख़, मियां मुसहफ़ी, मियां जुराअत, मियां इशक़

विशेषण

  • 'मियान' का लघु

مِیاں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone