تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھے" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھے

۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔

مِیٹھے ہیں

مرد زن مزاج ہیں، ہرکس و ناکس کی سخت و سست باتیں سن کر ڈرجاتے اور پی جاتے ہیں، بزدل ہیں، نامرد ہیں، بودے ہیں

مِیٹھے مُنْھ پَر ہونا

میٹھی باڑھ پر ہونا ۔ تلوار یا خنجر کا کند ہونا ۔ موٹی دھار ہونا ۔

مِیٹھے بَچَن سَہاوَن بولی

اچھے بول پیاری زبان ؛ مراد : دل فریب آواز ، موسیقی ، لحن وغیرہ ۔

مِیٹھے کَھٹّےکو جی چاہْنا

(عور) مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم بستری کی رغبت ہونا ۔

مِیٹھے کے لالَچ جُھوٹا کھاتے ہَیں

رک : میٹھے کی طمع سے الخ ۔

مِیٹھے سے مَرے تو زَہر کیوں دے

اگر میٹھی میٹھی باتوں سے کام نکل سکتا ہے تو زبردستی نہیں کرنی چاہیے

مِیٹھے کی لالَچ جُھوٹا کھاتے ہیں

رک : میٹھے کی طمع الخ ۔

مِیٹھے کے واسطے جُھوٹا کھاتے ہیں

۔مثل۔ نفع اور فائدے کی طمع میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کیا کرتے ہیں۔ ؎

مِیٹھے بول

پیارے الفاظ ، نرم و ملائم باتیں ۔

مِیٹھے سُر

ہلکی یا خوش گوار آوازیں ، پیارے لحن ۔

مِیٹھے بَرَس

میٹھا برس ، اٹھارواں سال ؛ (مجازاً) جوانی ۔

مِیٹھے کی طَمَع سے جُھوٹا کھاتے ہیں

نفع اور فائدے کی لالچ میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کی جائے توکہتے ہیں ۔

مِیٹھےکے واسطے نَہ سَلونے کے واسطے

بغیر کسی طمع کے، لالچ کے بغیر، بلاوجہ

مِیٹھے ٹُکڑے

گڑ یا شکر میں پکی ہوئی سادہ روٹی ، خمیری روٹی یا شیرمال کے ٹکڑے ، شاہی ٹکڑے ۔

مِیٹھے بَچَن

میٹھے بول ، پیاری باتیں ، نرمی کی باتیں ۔

مِیٹھے اَلفاظ

نرم یا پیار بھرے الفاظ ، اچھے الفاظ ، پیاری باتیں ۔

مِیٹھے چاوَل

وہ چاول جسے پکاتے وقت شکر یا گڑ ملا دیا جاتا ہے

مِیٹھے چانوَل

شکر یا گڑ میں پکے ہوئے چانول

مِیٹھے میں سَلونا مِلانا

بدمزگی پیدا کرنا

مِیٹھے پانی کی مَچھلی

دریاؤں اور تالابوں میں پائی جانے والی مچھلی جو کھارے پانی کی مچھلی سے زیادہ لذیذ سمجھی جاتی ہے ۔

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا

نرمی و ملائمت سے بات کرنا ۔

دونوں ہی مِیٹھے

ہر طرح فائدہ ہونا

ہَماہِمی دونوں مِیٹھے

ہمارا ہر طرح فائدہ ہے ۔

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

دونوں مِیٹھے

جب دونوں صورتوں میں یا ہر حالت میں فائدہ ہو تو یہ فقرہ بولتے ہیں

جُھوٹا کوئی کھاتا ہے تو مِیٹھے کے لِیے

رک : جھوٹا بھی کھائے الخ .

دونوں مِیٹھے سا

میری طرح ۔

میرے دونوں مِیٹھے

جب کسی کو دوہری نعمت ملے یا دونوں چیزیں عزیز ہوں توکہتے ہیں

دونوں مِیٹھے رَکْھنا

دونوں جانب سے اچھا بننا

دونوں مِیٹھے یار

کلمہء خطاب ، بے تکلف دوست کے لیے مستعمل

کَھٹّے مِیٹھے دِن

کڑوے کسیلے دن، بُرے دن، خراب موسمِ حیات

دونوں مِیٹھے مُنْھ پَر

میرے سامنے ، میرے ہوتے ہوئے ۔

جُھوٹا بھی کھائے مِیٹھے کے لالَچ

مکروہ چیز کسی مزے کی خابر کھائی جاتی ہے ، انسان کوئی تکلیف اٹھاتا با برا کام یا بری بات کرتا ہے تو ہم کسی فاعدے یا لالچ کے لیے .

کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے

تند مزاج اکثر دل کے صاف ہوتے ہیں اور بظاہر خوش مزاج یا چاپلوس عموماً مکّار ہوتا ہے اس لئے بدمزاج سے نقصان نہیں پہنچتا چاپلوس سے نقصان پہنچتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھے کے معانیدیکھیے

مِیٹھے

miiTheमीठे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: مِیٹھا

  • Roman
  • Urdu

مِیٹھے کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • ۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔
  • ۲۔ حلیم الطبع ، ُبردباد ، خوش مزاج ۔

شعر

Urdu meaning of miiThe

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ miiThaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat ; taraakiib me.n mustaamal, shiirii.n niiz shiiriiniiyaa.n, shiirii.n pakvaan vaGaira
  • ۲۔ haliim-ut-taba, ubardabaad, Khushamizaaj

English meaning of miiThe

Adjective, Masculine, Singular

  • sweet and sweets, sweet dish, very kind, tolerant

मीठे के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • मीठा का बहु., तथा लघु., मधुर तथा मिठाइयाँ , मीठा पकवान आदि, दयालु प्रवृत्ति का, सहनशील

مِیٹھے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیٹھے

۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔

مِیٹھے ہیں

مرد زن مزاج ہیں، ہرکس و ناکس کی سخت و سست باتیں سن کر ڈرجاتے اور پی جاتے ہیں، بزدل ہیں، نامرد ہیں، بودے ہیں

مِیٹھے مُنْھ پَر ہونا

میٹھی باڑھ پر ہونا ۔ تلوار یا خنجر کا کند ہونا ۔ موٹی دھار ہونا ۔

مِیٹھے بَچَن سَہاوَن بولی

اچھے بول پیاری زبان ؛ مراد : دل فریب آواز ، موسیقی ، لحن وغیرہ ۔

مِیٹھے کَھٹّےکو جی چاہْنا

(عور) مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم بستری کی رغبت ہونا ۔

مِیٹھے کے لالَچ جُھوٹا کھاتے ہَیں

رک : میٹھے کی طمع سے الخ ۔

مِیٹھے سے مَرے تو زَہر کیوں دے

اگر میٹھی میٹھی باتوں سے کام نکل سکتا ہے تو زبردستی نہیں کرنی چاہیے

مِیٹھے کی لالَچ جُھوٹا کھاتے ہیں

رک : میٹھے کی طمع الخ ۔

مِیٹھے کے واسطے جُھوٹا کھاتے ہیں

۔مثل۔ نفع اور فائدے کی طمع میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کیا کرتے ہیں۔ ؎

مِیٹھے بول

پیارے الفاظ ، نرم و ملائم باتیں ۔

مِیٹھے سُر

ہلکی یا خوش گوار آوازیں ، پیارے لحن ۔

مِیٹھے بَرَس

میٹھا برس ، اٹھارواں سال ؛ (مجازاً) جوانی ۔

مِیٹھے کی طَمَع سے جُھوٹا کھاتے ہیں

نفع اور فائدے کی لالچ میں سخت زبانی اور تکلیف برداشت کی جائے توکہتے ہیں ۔

مِیٹھےکے واسطے نَہ سَلونے کے واسطے

بغیر کسی طمع کے، لالچ کے بغیر، بلاوجہ

مِیٹھے ٹُکڑے

گڑ یا شکر میں پکی ہوئی سادہ روٹی ، خمیری روٹی یا شیرمال کے ٹکڑے ، شاہی ٹکڑے ۔

مِیٹھے بَچَن

میٹھے بول ، پیاری باتیں ، نرمی کی باتیں ۔

مِیٹھے اَلفاظ

نرم یا پیار بھرے الفاظ ، اچھے الفاظ ، پیاری باتیں ۔

مِیٹھے چاوَل

وہ چاول جسے پکاتے وقت شکر یا گڑ ملا دیا جاتا ہے

مِیٹھے چانوَل

شکر یا گڑ میں پکے ہوئے چانول

مِیٹھے میں سَلونا مِلانا

بدمزگی پیدا کرنا

مِیٹھے پانی کی مَچھلی

دریاؤں اور تالابوں میں پائی جانے والی مچھلی جو کھارے پانی کی مچھلی سے زیادہ لذیذ سمجھی جاتی ہے ۔

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا

نرمی و ملائمت سے بات کرنا ۔

دونوں ہی مِیٹھے

ہر طرح فائدہ ہونا

ہَماہِمی دونوں مِیٹھے

ہمارا ہر طرح فائدہ ہے ۔

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

دونوں مِیٹھے

جب دونوں صورتوں میں یا ہر حالت میں فائدہ ہو تو یہ فقرہ بولتے ہیں

جُھوٹا کوئی کھاتا ہے تو مِیٹھے کے لِیے

رک : جھوٹا بھی کھائے الخ .

دونوں مِیٹھے سا

میری طرح ۔

میرے دونوں مِیٹھے

جب کسی کو دوہری نعمت ملے یا دونوں چیزیں عزیز ہوں توکہتے ہیں

دونوں مِیٹھے رَکْھنا

دونوں جانب سے اچھا بننا

دونوں مِیٹھے یار

کلمہء خطاب ، بے تکلف دوست کے لیے مستعمل

کَھٹّے مِیٹھے دِن

کڑوے کسیلے دن، بُرے دن، خراب موسمِ حیات

دونوں مِیٹھے مُنْھ پَر

میرے سامنے ، میرے ہوتے ہوئے ۔

جُھوٹا بھی کھائے مِیٹھے کے لالَچ

مکروہ چیز کسی مزے کی خابر کھائی جاتی ہے ، انسان کوئی تکلیف اٹھاتا با برا کام یا بری بات کرتا ہے تو ہم کسی فاعدے یا لالچ کے لیے .

کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے

تند مزاج اکثر دل کے صاف ہوتے ہیں اور بظاہر خوش مزاج یا چاپلوس عموماً مکّار ہوتا ہے اس لئے بدمزاج سے نقصان نہیں پہنچتا چاپلوس سے نقصان پہنچتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone