تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا

نرمی و ملائمت سے بات کرنا ۔

بات مُنھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

بات مُنھ سے نَہ نِکالْنا

کچھ نہ کہنا، خاموش رہنا، سکوت کرنا

ہَوا سے بات کَرنا

رک : ہوا سے باتیں کرنا جو فصیح ہے ؛ کسی چیز کا نہایت تیز چلنا ؛ (سواری کا) بہت تیز رفتاری سے چلنا یا اُڑنا ، تیز تیز چلنا ؛ (شاذ) اٹکھیلیاں کرنا ، آوارہ گردی کرنا ۔

ہَواؤں سے بات کَرنا

ناموافق حالات کا سامنا کرنا نیز حالات کا جائزہ لینا ۔

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

مُنھ سے آہ نَہ کَرنا

۔شکوہ نہکرنا۔ کسی ظلم و جور کا۔ ؎

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

بات مُنھ سے نِکالْنا

بات کہنا، بولنا

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

مُنھ سے ہاں نَہِیں کَرنا

۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎ ۲۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎

بات مُنھ سے نِکَل جانا

ارادے کے بغیر کوئی بات بے سوچے سمجھے زبان پر آجانا، یکایک بول اٹھنا

طَرِیْقے سے بات کَرنا

کوئی بات مُنھ سے نِکَل جانا

کوئی بے موقع بات منہ سے بے اختیار نکل جانا، کوئی سخت یا ناخوشگوار بات منھ سے نکل جانا

مُنھ دے کَر بات کَرنا

متوجہ ہوکر بات چیت کرنا

مُنھ دیکھ کَر بات کَرنا

مُنھ دیکھی باتیں کرنا، خوشامد کی باتیں کرنا

مُنھ سے بَس کَرنا

۔ زبان سے انکار کرنا۔ مُنھ سے روکنا۔ کافی سمجھنا۔ ؎

مُنھ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

۔جو شخص اونچا سنتا ہے اس سے اسی طرح بات چیتکرتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا کے معانیدیکھیے

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا

miiThe mu.nh se baat karnaaमीठे मुँह से बात करना

محاورہ

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا کے اردو معانی

  • نرمی و ملائمت سے بات کرنا ۔

मीठे मुँह से बात करना के हिंदी अर्थ

  • नम्रता और कोमलता से बात करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words