تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونوں مِیٹھے" کے متعقلہ نتائج

دونوں مِیٹھے

جب دونوں صورتوں میں یا ہر حالت میں فائدہ ہو تو یہ فقرہ بولتے ہیں

دونوں مِیٹھے سا

میری طرح ۔

دونوں مِیٹھے یار

کلمہء خطاب ، بے تکلف دوست کے لیے مستعمل

دونوں مِیٹھے رَکْھنا

دونوں جانب سے اچھا بننا

دونوں مِیٹھے مُنْھ پَر

میرے سامنے ، میرے ہوتے ہوئے ۔

دونوں ہی مِیٹھے

ہر طرح فائدہ ہونا

ہَماہِمی دونوں مِیٹھے

ہمارا ہر طرح فائدہ ہے ۔

میرے دونوں مِیٹھے

جب کسی کو دوہری نعمت ملے یا دونوں چیزیں عزیز ہوں توکہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دونوں مِیٹھے کے معانیدیکھیے

دونوں مِیٹھے

dono.n miiTheदोनों मीठे

دونوں مِیٹھے کے اردو معانی

  • جب دونوں صورتوں میں یا ہر حالت میں فائدہ ہو تو یہ فقرہ بولتے ہیں
  • رک : چت بھی میری پٹ بھی میری ۔

दोनों मीठे के हिंदी अर्थ

  • जब दोनों सूरतों में या हर हालत में फ़ायदा हो तो ये फ़िक़रा बोलते हैं
  • रुक : चित्त भी मेरी पुट भी मेरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونوں مِیٹھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونوں مِیٹھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words