تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے" کے متعقلہ نتائج

کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے

تند مزاج اکثر دل کے صاف ہوتے ہیں اور بظاہر خوش مزاج یا چاپلوس عموماً مکّار ہوتا ہے اس لئے بدمزاج سے نقصان نہیں پہنچتا چاپلوس سے نقصان پہنچتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے کے معانیدیکھیے

کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے

ka.Dve se miliye miiThe se Dariyeकड़वे से मिलिए मीठे से डरिए

ضرب المثل

کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے کے اردو معانی

  • تند مزاج اکثر دل کے صاف ہوتے ہیں اور بظاہر خوش مزاج یا چاپلوس عموماً مکّار ہوتا ہے اس لئے بدمزاج سے نقصان نہیں پہنچتا چاپلوس سے نقصان پہنچتا ہے
  • کڑوا بولنے والا سچ بات کہتا ہے اس لئے اس سے دوستی رکھنی چاہیے جبکہ میٹھا بول بولنے والا خوش آمدی ہوتا ہے اس سے بچنا چاہیے

कड़वे से मिलिए मीठे से डरिए के हिंदी अर्थ

  • तीव्र स्वभाव वाले अधिकतर दिल के साफ़ होते हैं एवं हासप्रिय या चापलूस अधिकतर मक्कार होता है इस लिए बुरे स्वभाव वाले से हानि नहीं पहुँचता चापलूस से हानि पहुँचता है
  • कडुवा बोलने वाला खरी बात कहता है इसलिए उससे मित्रता रखनी चाहिए जबकि मिष्टभाषी ख़ुशामदी या चापलूस होता है उससे बचना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوے سے مِلِیے مِیٹھے سے ڈَرِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words