تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ سے بات نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ سے بات نِکالْنا

۔کچھ بولنا۔ کوئی بات کہنا۔

مُنہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

مُنْھ سے بات نَہ نِکَلْنا

مُنْھ سے پُوری بات کَہْنا

۔زبان سے پورا مضمون ادا کرنا۔ ؎

مُنْہ سے بات نَہ نِکالْنا

۔دیکھو بات۔

بات مُنھ سے نَہ نِکالْنا

کچھ نہ کہنا، خاموش رہنا، سکوت کرنا

زَبان مُنْھ سے باہر نِکالْنا

پیاس کی شدت کے سبب زبان باہر نِکالنا

مُنْھ سے بھاپ تَک نَہ نِکالْنا

مُنْھ سے نِکالْنا

۔۱۔جو بات دل میں چھپی ہو اسے کہنا۔ ؎ ۲۔ (کچھ کے ساتھ) بُرا بھلا کہنا۔ ؎ ۳۔ دعویٰ کرنا۔ ؎ ؎ ؎

بات مُنْھ سے نِکَلْنا

بات کہی جانا، جیسے : بات من٘ھ سے نکلی پرائی ہوئی

مُنْھ سے بات نِکَلنا

۔ کچھ کہہ سکنا۔ ؎

مُنْھ سے بات سُننا

۔ کسی کی زبان سے کوئی بات سننا۔

بات مُنھ سے نِکالْنا

بات کہنا، بولنا

مُنْھ سے آواز نِکالْنا

۔ زبان سے کچھ کہنا۔ ؎

مُنْھ سے باتیں نِکالْنا

۔ کوسنا۔ بد دعا دینا۔ ؎

مُنْھ سے نیک و بَد نِکالْنا

۔ بُرا بھلا کہنا کسی۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ سے بات نِکالْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ سے بات نِکالْنا

mu.nh se baat nikaalnaaमुँह से बात निकालना

مُنْھ سے بات نِکالْنا کے اردو معانی

  • ۔کچھ بولنا۔ کوئی بات کہنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ سے بات نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ سے بات نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words