تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ سے آہ نَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ سے آہ نَہ کَرنا

۔شکوہ نہکرنا۔ کسی ظلم و جور کا۔ ؎

بات مُنھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

بات مُنھ سے نَہ نِکالْنا

کچھ نہ کہنا، خاموش رہنا، سکوت کرنا

بھاپ بھی مُنھ سے نَہ نِکالنا

انتہائی رازداری سے کام ینا، انہائی رازداری برتنا

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

مُنہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

مُنہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

مُنھ سے ہاں نَہِیں کَرنا

۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎ ۲۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎

مُنھ سے بَس کَرنا

۔ زبان سے انکار کرنا۔ مُنھ سے روکنا۔ کافی سمجھنا۔ ؎

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا

نرمی و ملائمت سے بات کرنا ۔

مُنھ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

۔جو شخص اونچا سنتا ہے اس سے اسی طرح بات چیتکرتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ سے آہ نَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنھ سے آہ نَہ کَرنا

mu.nh se aah na karnaaमुँह से आह न करना

محاورہ

مُنھ سے آہ نَہ کَرنا کے اردو معانی

  • ۔شکوہ نہکرنا۔ کسی ظلم و جور کا۔ ؎

मुँह से आह न करना के हिंदी अर्थ

  • ۔शिकवा नहकरना। किसी ज़ुलम-ओ-जोर का।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ سے آہ نَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ سے آہ نَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words