تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میٹھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میٹھا ہونا کے معانیدیکھیے

میٹھا ہونا

miiThaa honaaमीठा होना

محاورہ

مادہ: مِیٹھا

  • Roman
  • Urdu

میٹھا ہونا کے اردو معانی

  • شیریں ہونا، لذیذ ہونا، مزیدار ہونا
  • گوارا ہونا، دل پسند ہونا، قابل برداشت ہونا
  • لالچ یا فائدہ ہونا، طمع ہونا
  • کم ہونا، تھوڑا ہونا، پھیکا ہونا
  • دھار کا کند ہونا

Urdu meaning of miiThaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • shiirii.n honaa, laziiz honaa, mazedaar honaa
  • gavaara honaa, dil pasand honaa, kaabil-e-bardaasht honaa
  • laalach ya faaydaa honaa, tumh honaa
  • kam honaa, tho.Daa honaa, phiikaa honaa
  • dhaar ka kund honaa

English meaning of miiThaa honaa

  • be sweet

मीठा होना के हिंदी अर्थ

  • मीठा होना, स्वादिष्ट होना, मज़ेदार होना
  • सहन होना, दिल पसंद होना, सहन योग्य होना
  • लालच या लाभ होना, लालच होना
  • कम होना, थोड़ा होना,फीका होना
  • धार का कुंद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میٹھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میٹھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone