تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَراثِیم" کے متعقلہ نتائج

جَراثِیم

جرثومہ، خورد بینی ذرہ، نبات یا کیڑا

جَراثِیم کُش

جراثیم کو مارنے والا

جَراثِیم خور

(حیاتیات) ایسے ماورائے خوردبینی اجسام جو جراثیم پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کردیتے ہیں، ان اجسام میں بڑھنے کی طاقت موجود ہوتی ہے، مگر زیادہ درجہٗ حرارت پر یہ بیکار ہوجاتے ہیں.

عُفُونَتی جَراثِیم

(طب) وہ جراثیم جو تمام نباتی و حیوانی مردہ اجسام کو سڑا کر ملیامیٹ کردیتے ہیں .

مُتَعَدَّی جَراثِیم

پھیلنے والے جراثیم ، بڑھنے والے جراثیم ۔

عِلْمِ جَراثِیم

طُفَیلی جَراثِیم

(حیوانیات) وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں.

صادِق جَراثِیم

(حیاتیات) اصلی جرائم ، خالص نسل کے جراثیم میں شکل اور فعل دونوں اعتبار سے جراثیم کہلانے کے مستحق ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَراثِیم کے معانیدیکھیے

جَراثِیم

jaraasiimजरासीम

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: جَرْثُومَہ

موضوعات: حیاتیات جراثیم

اشتقاق: جَرْثَمَ

جَراثِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جرثومہ، خورد بینی ذرہ، نبات یا کیڑا
  • (مجازاً) خصوصیات، صفات

شعر

English meaning of jaraasiim

Noun, Masculine

  • germs, bacteria, microbes
  • small (microscopic) living organisms that are injurious to health

जरासीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कीटाणु, छोटे-छोटे कीड़े, कीटाणु समूह
  • विशेषताएँ, गुण

جَراثِیم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَراثِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَراثِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words